السلام علیکم
دوستوں آج کا سوال ہے کہ قرآن کریم میں کُل کتنی مسجدوں کا ذکر آیا ہے ؟ نام بھی بتائیں
السلام علیکم
دوستوں آج کا سوال ہے کہ قرآن کریم میں کُل کتنی مسجدوں کا ذکر آیا ہے ؟ نام بھی بتائیں
ap hi bata dain
میرے علم کے مطابق چار مساجد کا ذکر قرآن میں کیا گیا ہے
جن میں مسجد قباء ، مسجد ضرار، مسجد الحرام، مسجد اقصٰی شامل ہیں
ابو ہریرہ بھائی آپ کا جواب درست ہے
Bookmarks