Quote Haseeb Alamgir said: View Post
رانا بھائی کے پہلے اسٹیپ والے تھریڈ کا لنک بھی شئیر کریں
تاکہ
آپ کے تھریڈ کو پڑھنے والا
زیادہ
آسانی محسوس کرے
ہاہاہاہا
-۔-۔-۔
آپکو جی میل اکاؤنٹ پر سیکنڈ سٹیپ سیکیورٹی لگانا سکھاؤنگا
Quote Haseeb Alamgir said: View Post
اچھا تو یہ بات ہے کہ پہلا اسٹیپ آپ کا تھا اور دوسرا رانا بھائی کا
اب ہوئی وضاحت
شکریہ جی

اب یہ مت کہنا کہ
ہمیں پتہ تھا کہ وہ جو لکھیں گے جواب میں
ہمیں پتہ تھا کہ وہ جو لکھیں گے جواب میں

آپ ساری بات خود ہی سمجھ گئے
ہونے والے مسائل ہم نے بتا دیئے ۔ اُن کا حل رانا بھائی نے پیش کر دیا