السلام علیکم
پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک ہونگے اور آئی ٹی دنیا سے کچھ نا کچھ سیکھ رہے ہونگے
ممبرز اگر آپکو پی سی کا یوزر پاسورڈ نہیں پتا۔۔۔اپکے کسی گھر والے نے کمپیوٹر کو پاسورڈ لگایا ہوا ہے اور آپکو کم وقت کیلئے
پی سی چلانے کو ملتا ہے تو اپ پاسورڈ نہ جانتے ہوئے بھی پاسورڈ چینج کرسکتے ہیں
یا
آپ اپنے پی سی کا پاسورڈ بھول گئے ہیں اور کسی طرح بوٹ سی ڈی لگا کر یا کسی طریقے سیف موڈ میں یا ویسے پی سی میں لاگ ان ہوگئے
ہیں اور اب آپ یوزر پاسورڈ چینج کرنا چاہتے ہیں حلانکہ آپکو پرانا پاسورڈ نہیں یاد تو آپ چینج کرسکتے ہیں۔
اس کام کیلئے ایک طریقہ کمانڈز کا بھی ہے اس میں ہم سی ایم دی میں کچھ کمانڈز لگاتے ہیں اور ہمارا پاسورڈ چینج ہو جاتا ہے
لیکن آج میں آپکو اس سے بھی آسان طریقہ بتانے والا ہوں
اس طریقہ سے آپ باآسانی پاسورڈ تبدیل کرسکتے ہیں۔
تو اس کام کیلئے میں نے کچھ سکرین شارٹ ایڈ کئیے ہیں وہ دیکھیں اور سیکھ لیں۔
امید ہے اپکو تھریڈ پسند آیا ہوگا۔۔۔تھریڈ کے متعلق اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔اللہ حافظ
Bookmarks