Results 1 to 5 of 5

Thread: عشق حقیقی

  1. #1
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default عشق حقیقی

    ایک دن ایک جٹ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا-
    کہنے لگا "دنیا داری زیادہ نہیں جانتا، عشق حقیقی سمجھنا ہے-"
    بابا جی نے کہا " یہ بتاؤ کے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کس سے کرتے ہو؟"
    جواب دیا-
    "اپنی بھینس سے کرتا ہوں-"
    بابا جی نے کہا-
    "آج سے تمھارا سبق یہی ہے کہ اسے دیکھتے رہو، چھ مہینے تک-"
    بندہ خوش ہوگیا-
    چھ مہینے کے بعد حاضر ہوا تو بابا جی نے پوچھا کہ "کون؟"
    اس نے کہا "جٹ"-
    بابا جی نے پھر حکم کیا کیا-
    جاؤ اور چھ مہینے بعد آنا-
    جس دن وہ بابا جی کو ملنے آیا تو دروازے سے سر ٹکرا کر واپس ہو جاتا اندر نہیں جا رہا تھا-
    بابا جی نے اس سے پوچھا-
    "بھائی! اندر کیوں نہیں آتے؟"
    کہنے لگا-
    "بابا جی! اندر کیسے آؤں، میرے دونوں سینگ اس دروازے میں پھنس جاتے ہیں-"
    بابا جی نے ہنستے ہوئے کہا-
    "جاؤ! آج تمھارا سبق پورا ہوا-
    رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی.
    عشق حقیقی یہی ہے کہ اپنی ذات کی نفی ہو جائے-

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    بہت اچھی مثال
    مزید ایسی ہی شئیرنگ کا انتظار

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,618
    Threads
    2411
    Credits
    108,918
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post
    ایک دن ایک جٹ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا-
    کہنے لگا "دنیا داری زیادہ نہیں جانتا، عشق حقیقی سمجھنا ہے-"
    بابا جی نے کہا " یہ بتاؤ کے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کس سے کرتے ہو؟"
    جواب دیا-
    "اپنی بھینس سے کرتا ہوں-"
    بابا جی نے کہا-
    "آج سے تمھارا سبق یہی ہے کہ اسے دیکھتے رہو، چھ مہینے تک-"
    بندہ خوش ہوگیا-
    چھ مہینے کے بعد حاضر ہوا تو بابا جی نے پوچھا کہ "کون؟"
    اس نے کہا "جٹ"-
    بابا جی نے پھر حکم کیا کیا-
    جاؤ اور چھ مہینے بعد آنا-
    جس دن وہ بابا جی کو ملنے آیا تو دروازے سے سر ٹکرا کر واپس ہو جاتا اندر نہیں جا رہا تھا-
    بابا جی نے اس سے پوچھا-
    "بھائی! اندر کیوں نہیں آتے؟"
    کہنے لگا-
    "بابا جی! اندر کیسے آؤں، میرے دونوں سینگ اس دروازے میں پھنس جاتے ہیں-"
    بابا جی نے ہنستے ہوئے کہا-
    "جاؤ! آج تمھارا سبق پورا ہوا-
    رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی.
    عشق حقیقی یہی ہے کہ اپنی ذات کی نفی ہو جائے-

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

    ڈیئر ممبر
    آپ سیکشن کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا کریں۔
    اس میں اسلام سیکشن والی کوئی بات نہیں ہے۔
    اور نہ ہی یہ کوئی اسلامی واقع ہے۔
    اس طرح کے تھریڈ جنرل نالج یا جنرل ڈسکشن میں ہی بنایا کریں۔
    اسلام سیکشن صرف اسلام کے لیے ہے۔

  4. #4
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈیئر ممبر
    آپ سیکشن کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا کریں۔
    اس میں اسلام سیکشن والی کوئی بات نہیں ہے۔
    اور نہ ہی یہ کوئی اسلامی واقع ہے۔
    اس طرح کے تھریڈ جنرل نالج یا جنرل ڈسکشن میں ہی بنایا کریں۔
    اسلام سیکشن صرف اسلام کے لیے ہے۔
    عشق حقیقی اسلام سے ہی وابسطہ ہے جناب یہ جنرل نالج میں کیسے کردوں

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

  5. #5
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default

    Great
    ‎میں ہوں پاکستان‎

Similar Threads

  1. عشقِ مجازی اور عشقِحقیقی
    By Shaheen Latif in forum Baat cheet
    Replies: 0
    Last Post: 25th January 2017, 12:35 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 2nd September 2016, 08:28 PM
  3. حقیقی خوشی اور حقیقی غم
    By Awesome_Boy in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 5
    Last Post: 14th March 2014, 09:03 PM
  4. عشقِ حقیقی
    By farazjadoon in forum Design Poetry
    Replies: 16
    Last Post: 28th January 2013, 12:29 PM
  5. عاشق رسول کی حقیقت
    By Sultana in forum Audio Section
    Replies: 2
    Last Post: 11th March 2011, 03:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •