پولیس کی گنڈہ گردی ہمارے حکمرانوں کی سازشیں۔ملک کو کمزور سے کمزور کر رہی ہیں
ایسے دبائی جاتی ہےحق کی آوازیں جیسے کشمیر میں ویسے پاکستان میں وہاں غیر ملک ہے یہاں اپنے حکمران
قوم کے محافظوں پہن کے کالی وردیاں۔نہ بھولنا غریب کے جسم پر پھیلی زردیاں
وگرنہ حشر میں خدا کو منہ کیا دکھاؤں گے۔؟
ماڈل ٹاؤن لاہور 2014
ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف کب ملے گا
Bookmarks