پیارے دوستوں گوگل کے خفیہ فیچرز پر ہمارے وی آئی پی ممبر رانا 268 کا ایک تھریڈ موجود ہے
جسے آپ مندرجہ ذیل لنک سے ملاحظہ کر سکتے ہیں
گوگل کے خفیہ فیچرز - Hidden Features Of Google (Part I)
تو دوستوں چلتے ہیں پارٹ ٹو کی طرف
اس تھریڈ میں میں آپ کو گوگل کے مزید خفیہ فیچرز سے آگاہ کروں گا
تو سب سے پہلے ہے
Google Keep (گوگل کیپ)
پیارے دوستوں اگر آپ کوئی بات بھول جاتے ہیں تو مخصوص ٹائم پر کوئی بات یاد نہیں رہتی تو آپ گوگل کیپ کو استعمال کر سکتے ہیں
یہ ایک طرح سے ریمائنڈر کا کردار ادا کرتا ہے جو کے پی سی اور موبائل کے لئے مفت دستیاب ہے
Google Sky (گوگل اسکائی)
پیارے دوستوں جب آپ گوگل کی سرچ بار میں گوگل اسکائی لکھ کر پہلے لنک پر کلک کریں گے تو گوگل اسکائی آپ کو کائنات کی اتھاہ گہرائیوں تو تلاش کرنے میں مدد کرے گا
Huge Number (بہت بڑا نمبر)
ڈئیر فرینڈز اگر آپ اعداد کی بہت بڑی تعداد سے گھبرا رہے ہیں تو اس میں بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا
اعداد لکھیں اور اُس کے آگے
= English
لکھ دیں۔ مثال اسکرین شاٹ میں ملاحظہ کریں
Google Fonts (گوگل فانٹس)
دوستوں آپ گوگل کے فانٹس مفت میں استعمال کر سکتے ہیں اور گوگل کے پاس فانٹس کی بہت بڑی کالیکشن موجود ہے
والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام
Bookmarks