Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 32

Thread: Solved: OverHeat Problem In Android Phones

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Smile Solved: OverHeat Problem In Android Phones

    پیارے ممبرز کیسے ہیں؟ امید ہے سب ممبرز ٹھیک اور آئی ٹی دنیا سے علم حاصل کر رہے ہونگے۔

    ممبرز آج ایک ایسے تھریڈ کے حاضر ہوا ہوں جس میں ایک مین مسلہ جو تقریبا ہر ممبر کو ہوتا ہے وہ ڈسکس کریں گے اور
    اسکا سولڈ حل میں آپکو بتاؤنگا۔۔۔۔۔۔
    ممبرز اکثر ممبرز کو یہ مسلہ ہوتا ہے کہ انکا موبائل بہت زیادہ ہیت ہوتا ہے
    اینڈرائڈ موبائلز میں تو یہ مسلہ کافی حد تک زیادہ ہے
    اس مسلہ کی اصل وجہ ہمارا استعمال کا طریقہ ہے کہ ہم بہت ساری ایپس وغیرہ یا ہیوی
    ایپس چلاتے ہیں اور بیک گراؤنڈ ایپس بند بھی نہیں کرتے۔
    موبائل کی سسٹم پر لوڈ ہوتا ہے اور موبائل ہیٹ ہونا شروع ہو جاتا ہے

    ممبرز موبائل کا ایک لیول تک ہیٹ ہونا ایک نارمل بات ہے لیکن لیول سے بڑھ کر ہیٹ ہو
    تو موبائل کوئی مسلہ ہے کوئی ایپ ایسی ہو سکتی ہے جو مسلسل موبائل کے سسٹم کو ڈسٹرب کر رہی
    ہوتی ہے اسکے علاوہ ہمارا بہت سی ایپ ایک ساتھ رن رکھنا بھی اسکی وجہ ہو سکتی ہے۔

    تو ممبرز میں آپکو ایک ایپ بتانے والا ہوں جسکی مدد سے آپ لوگ اپنے موبائل کو
    کافی حد تک ہیٹ ہونے سے بچا سکیں گے۔

    سب سے پہلے یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کرلیں
    انسٹال کرنے کے بعد ایپ رن کریں تو یہ ایپ آپکو اپکے موبائل کا
    ہیٹنگ لیول دکھائے گی کے کس حد تک موبائل ہیٹ ہو رہا ہے۔درج ذیل سکرین شارٹ دیکھیں
    Name:  itd rana268 (1).png
Views: 2449
Size:  124.8 KB

    میرے موبائل کا ہیٹنگ لیول آپ سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں جو کہ ایک نارمل لیول ہے
    44c
    تک موبائل کا ہیٹنگ لیول عام سی بات ہے اگر اس سے زیادہ ہو تو موبائل کی دیکھیں اس میں کوئی
    نہ کوئی مسلہ ہوگا،۔
    اب سوال یہ ہے کہ موبائل کو کم ہیٹ کیا جائے؟
    ممبرز اسی ایپ کے لاسٹ میں سی پی یو اور ریم کی پرسنٹیج شو ہو رہی ہوتی ہے آپ ایک ایک بار
    دونوں پر کلک کریں ریم پر اور سی پی یو پر تو آپکا موبائل تھوڑا کم ہیٹ ہوگا اور یہ پروسس دن میں جب بھی
    موبائل زیادہ استعمال تب ایک بار ضرور دہرائیں۔
    Name:  itd rana268 (2).png
Views: 2435
Size:  79.5 KB

    اگر آپکا موبائل اس پروسس سے بھی ٹھنڈا یعنی کول نہیں ہو رہا تو آپکو اسی ایپ میں ایک اور آپشن میسر ہے
    DETECT OVERHEATING APPS
    اس آپشن پر کلک کرنے سے یہ ایپ آپکے موبائل سے وہ ایپ تلاش کرے گی
    جو کہ بیک گراؤنڈ میں رن ہے اور موبائل کو ہیٹ کر رہی ہیں
    جب آپ اس آپشن پر کلک کریں گے تو یہ ایپ آپکا موبائل اینلائز کرے گی
    Name:  itd rana268 (3).png
Views: 2425
Size:  123.9 KB

    اور وہ ایپس ڈھونڈے گی جو موبائل کو اوورہیٹ کررہی ہیں سکرین شارٹ دیکھیں
    Name:  itd rana268 (4).png
Views: 2422
Size:  118.2 KB

    اب جو ایپس اس ایپ نے سرچ کرکے آپکے سامنے کی ہیں ان کو کلوز کردیں کلوز کرنے کیلئے آپکو نیچے ایک آپشن
    نظر آرہا ہوگا
    CLEAN UP
    اس پر کلک کریں
    Name:  itd rana268 (5).png
Views: 2420
Size:  63.2 KB

    لیں جناب ابھی آپکا موبائل کافی حد تک اوور ہیٹنگ سے بچا رہے گا
    ایپ پلے سٹور پر دستیاب ہے ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں۔
    Name:  animated-download-sign-and-icon-image-0014.gif
Views: 2419
Size:  4.3 KB

    اس کے علاوہ آپ اس کام کیلئے ایک اور ٹرسٹد سافٹویر جسکا نام 360 سیکیورٹی ہے استعمال کرسکتے ہیں
    یہ بھی بہت اچھا سافٹویر ہے موبائل کول کرنے اور وائرس کے خلاف ردعمل کیلئے۔
    یہ سافٹویر یہاں کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کریں
    اگر تھریڈ پسند آئے تو تھینکس کا بٹن ضرور دبائیں اگر کوئی مسلہ ہو تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں

    رانا ابو ہریرہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Huraira.; 26th May 2017 at 12:05 PM.

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    رانا صاحب بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔
    یہ مثلہ تو بہت ہی عام ہے۔
    میں اس تھریڈ میں ایک چیز ایڈ کرنا چاہتا ہوں۔
    انڈرائڈ کے لیے پلے سٹور میں 360 سیکیورٹی کا ایک سابٹ ویئر موجود ہے۔
    میں نے پچھلے چار سال استعمال کیا ہے۔ یہ بہت ہی اچھا سافٹویئر ہے۔
    اور وہ تمام کام جو آپ نے اپنے تھریڈ میں لکھے ہیں یہ کرتا ہے۔
    اور اس کے ساتھ ساتھ اینٹی وایئرس بھی ہے۔
    اب چونکہ میں آئی فون یوز کر رہا ہوں ۔ اس لیے اب اس کو استعمال نہیں کر پا رہا۔
    کیوں کہ آئی فون کی اپنی ہی سیکیورٹی ہوتی ہے۔
    لیکن یہ سافٹویئر ٹرسٹڈ ہے۔

    Name:  360.png
Views: 2408
Size:  151.3 KB

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ہاں جی بلکل بھائی بہت اچھا سافٹویر ہے اس پر میں نے پہلے ایک تھریڈ بنایا ہوا ہے
    وائرس کے متعلق اس میں میں نے یہ اینٹی وائرس ریکمنڈ کیا تھا اور مزید میں تھریڈ میں بھی ایڈ کردیتا ہوں
    شکریہ بھائی

  4. #4
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    پیارے ممبرز کیسے ہیں؟ امید ہے سب ممبرز ٹھیک اور آئی ٹی دنیا سے علم حاصل کر رہے ہونگے۔

    ممبرز آج ایک ایسے تھریڈ کے حاضر ہوا ہوں جس میں ایک مین مسلہ جو تقریبا ہر ممبر کو ہوتا ہے وہ ڈسکس کریں گے اور
    اسکا سولڈ حل میں آپکو بتاؤنگا۔۔۔۔۔۔
    ممبرز اکثر ممبرز کو یہ مسلہ ہوتا ہے کہ انکا موبائل بہت زیادہ ہیت ہوتا ہے
    اینڈرائڈ موبائلز میں تو یہ مسلہ کافی حد تک زیادہ ہے
    اس مسلہ کی اصل وجہ ہمارا استعمال کا طریقہ ہے کہ ہم بہت ساری ایپس وغیرہ یا ہیوی
    ایپس چلاتے ہیں اور بیک گراؤنڈ ایپس بند بھی نہیں کرتے۔
    موبائل کی سسٹم پر لوڈ ہوتا ہے اور موبائل ہیٹ ہونا شروع ہو جاتا ہے

    ممبرز موبائل کا ایک لیول تک ہیٹ ہونا ایک نارمل بات ہے لیکن لیول سے بڑھ کر ہیٹ ہو
    تو موبائل کوئی مسلہ ہے کوئی ایپ ایسی ہو سکتی ہے جو مسلسل موبائل کے سسٹم کو ڈسٹرب کر رہی
    ہوتی ہے اسکے علاوہ ہمارا بہت سی ایپ ایک ساتھ رن رکھنا بھی اسکی وجہ ہو سکتی ہے۔

    تو ممبرز میں آپکو ایک ایپ بتانے والا ہوں جسکی مدد سے آپ لوگ اپنے موبائل کو
    کافی حد تک ہیٹ ہونے سے بچا سکیں گے۔

    سب سے پہلے یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کرلیں
    انسٹال کرنے کے بعد ایپ رن کریں تو یہ ایپ آپکو اپکے موبائل کا
    ہیٹنگ لیول دکھائے گی کے کس حد تک موبائل ہیٹ ہو رہا ہے۔درج ذیل سکرین شارٹ دیکھیں
    Name:  itd rana268 (1).png
Views: 2449
Size:  124.8 KB

    میرے موبائل کا ہیٹنگ لیول آپ سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں جو کہ ایک نارمل لیول ہے
    44c
    تک موبائل کا ہیٹنگ لیول عام سی بات ہے اگر اس سے زیادہ ہو تو موبائل کی دیکھیں اس میں کوئی
    نہ کوئی مسلہ ہوگا،۔
    اب سوال یہ ہے کہ موبائل کو کم ہیٹ کیا جائے؟
    ممبرز اسی ایپ کے لاسٹ میں سی پی یو اور ریم کی پرسنٹیج شو ہو رہی ہوتی ہے آپ ایک ایک بار
    دونوں پر کلک کریں ریم پر اور سی پی یو پر تو آپکا موبائل تھوڑا کم ہیٹ ہوگا اور یہ پروسس دن میں جب بھی
    موبائل زیادہ استعمال تب ایک بار ضرور دہرائیں۔
    Name:  itd rana268 (2).png
Views: 2435
Size:  79.5 KB

    اگر آپکا موبائل اس پروسس سے بھی ٹھنڈا یعنی کول نہیں ہو رہا تو آپکو اسی ایپ میں ایک اور آپشن میسر ہے
    DETECT OVERHEATING APPS
    اس آپشن پر کلک کرنے سے یہ ایپ آپکے موبائل سے وہ ایپ تلاش کرے گی
    جو کہ بیک گراؤنڈ میں رن ہے اور موبائل کو ہیٹ کر رہی ہیں
    جب آپ اس آپشن پر کلک کریں گے تو یہ ایپ آپکا موبائل اینلائز کرے گی
    Name:  itd rana268 (3).png
Views: 2425
Size:  123.9 KB

    اور وہ ایپس ڈھونڈے گی جو موبائل کو اوورہیٹ کررہی ہیں سکرین شارٹ دیکھیں
    Name:  itd rana268 (4).png
Views: 2422
Size:  118.2 KB

    اب جو ایپس اس ایپ نے سرچ کرکے آپکے سامنے کی ہیں ان کو کلوز کردیں کلوز کرنے کیلئے آپکو نیچے ایک آپشن
    نظر آرہا ہوگا
    CLEAN UP
    اس پر کلک کریں
    Name:  itd rana268 (5).png
Views: 2420
Size:  63.2 KB

    لیں جناب ابھی آپکا موبائل کافی حد تک اوور ہیٹنگ سے بچا رہے گا
    ایپ پلے سٹور پر دستیاب ہے ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں۔
    Name:  animated-download-sign-and-icon-image-0014.gif
Views: 2419
Size:  4.3 KB

    اس کے علاوہ آپ اس کام کیلئے ایک اور ٹرسٹد سافٹویر جسکا نام 360 سیکیورٹی ہے استعمال کرسکتے ہیں
    یہ بھی بہت اچھا سافٹویر ہے موبائل کول کرنے اور وائرس کے خلاف ردعمل کیلئے۔
    یہ سافٹویر یہاں کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کریں
    اگر تھریڈ پسند آئے تو تھینکس کا بٹن ضرور دبائیں اگر کوئی مسلہ ہو تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں

    رانا ابو ہریرہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Waah

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

  5. #5
    Join Date
    06 Jan 2017
    Gender
    Male
    Posts
    175
    Threads
    14
    Credits
    1,167
    Thanked
    9

    Default

    Very nyc trick. Anyways agr in sab se bhi problem solve na ho to aik aur hal bhi hai
    Is ke liye mobile rooted hona chahiye
    Apna mobile root kar ke purify app install kar lo. Us ke bad no tension.
    Kabi zrurt nhi parhe gi clean krne ki ya heat check krne ki or apke smartphone ki performance aur battery timing 50% barh jae gi. Mene apne 4 smartphones pe ise azmaya hai
    Purify apk is the best
    Help Everyone and Allah will Help You.
    12GB Ram aur 1TB Memory Wala Smartphone

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote HumpTech said: View Post
    Very nyc trick. Anyways agr in sab se bhi problem solve na ho to aik aur hal bhi hai
    Is ke liye mobile rooted hona chahiye
    Apna mobile root kar ke purify app install kar lo. Us ke bad no tension.
    Kabi zrurt nhi parhe gi clean krne ki ya heat check krne ki or apke smartphone ki performance aur battery timing 50% barh jae gi. Mene apne 4 smartphones pe ise azmaya hai
    Purify apk is the best
    اشتراک کا شکریہ بھائی

  7. #7
    Join Date
    06 Jan 2017
    Gender
    Male
    Posts
    175
    Threads
    14
    Credits
    1,167
    Thanked
    9

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    اشتراک کا شکریہ بھائی
    Welcome bhai

  8. #8
    BadBoss is offline Senior Member+
    Last Online
    15th October 2017 @ 07:21 PM
    Join Date
    14 May 2017
    Gender
    Male
    Posts
    31
    Threads
    6
    Credits
    261
    Thanked: 1

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    رانا صاحب بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔
    یہ مثلہ تو بہت ہی عام ہے۔
    میں اس تھریڈ میں ایک چیز ایڈ کرنا چاہتا ہوں۔
    انڈرائڈ کے لیے پلے سٹور میں 360 سیکیورٹی کا ایک سابٹ ویئر موجود ہے۔
    میں نے پچھلے چار سال استعمال کیا ہے۔ یہ بہت ہی اچھا سافٹویئر ہے۔
    اور وہ تمام کام جو آپ نے اپنے تھریڈ میں لکھے ہیں یہ کرتا ہے۔
    اور اس کے ساتھ ساتھ اینٹی وایئرس بھی ہے۔
    اب چونکہ میں آئی فون یوز کر رہا ہوں ۔ اس لیے اب اس کو استعمال نہیں کر پا رہا۔
    کیوں کہ آئی فون کی اپنی ہی سیکیورٹی ہوتی ہے۔
    لیکن یہ سافٹویئر ٹرسٹڈ ہے۔

    Name:  360.png
Views: 2408
Size:  151.3 KB
    mn be 360 use krta hon. Yeh best hai. But iska new ver mein adds aya gye han. ...

  9. #9
    khalidmayo is offline Junior Member
    Last Online
    1st December 2020 @ 02:35 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    25
    Threads
    2
    Credits
    123
    Thanked
    0

    Default

    Mere mobile me code laga hua "please enter the privacy protection password to unlock " me factory mode se bhe restor kia he but ye option ni ja raha please help me model number he " Q s1"

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام رانا بھائی
    بہت عمدہ تھریڈ تشکیل دیا ہے آپ نے برادر
    بیشک یہ مسئلہ ہر انڈرائیڈ یوزر کے ساتھ پیش آتا ہے امید ہے اب کچھ نہ کچھ بچت ہو جائے گی
    اشتراک کا بہت شکریہ

  11. #11
    ISPR's Avatar
    ISPR is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2021 @ 08:34 AM
    Join Date
    28 May 2017
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    236
    Threads
    17
    Credits
    1,588
    Thanked
    7

    Default

    yar mera mobile garam ho jata hy jab mein mobile data on kar k net use karon to wifi per garam ni hota is ka koi hal batein

  12. #12
    x uny Goraya's Avatar
    x uny Goraya is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2017 @ 06:08 PM
    Join Date
    25 May 2017
    Age
    48
    Gender
    Male
    Posts
    33
    Threads
    5
    Credits
    241
    Thanked
    0

    Default

    So thnxxx

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Android Battery Draining Problem (Solved)
    By Adil-Ali-Cha in forum Android Zone
    Replies: 9
    Last Post: 12th December 2015, 12:46 AM
  2. Android phones ki battery problem ka hal
    By tipu6 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 18
    Last Post: 12th April 2012, 05:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •