Asalamo Alaikum friends I'm Irfan Ali new here
Asalamo Alaikum friends I'm Irfan Ali new here
وعلیکم السلام عرفان آئی ٹی دنیا کا حصہ بننے پر
خوش آمدید
Sent from my SM-G361H using Tapatalk
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
امید ہے آپ یہاں سے کچھ سیکھیں گے اور ممبرز کو سکھائیں گے بھی۔
کیونکہ آپ یہاں نیو ہیں تو آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں تاکہ آپکو
تھریڈ اور پوسٹ کرنے میں کوئی پریشانی نہ ہو
لنک پر کلک کریں
http://www.itdunya.com/showthread.php?574222
Thank you
welcome dear
WELCOME TO ITDUNYA
آئی ٹی دُنیا میں خوش آمدید
امید کرتے ہیں آپکا ہمارے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
آپکو ہم سے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ہمیں آپکی اچھی اچھی شیئرنگ کا بے صبری سے انتظار ہے
Bookmarks