Webhosting in Pakistan
Results 1 to 8 of 8

Thread: ایک جیولر کی مشہور دوکان تھی ایمان افروز و

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Moderator
    Last Online
    2nd May 2020 @ 04:46 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    22,571
    Thanked
    478

    Default ایک جیولر کی مشہور دوکان تھی ایمان افروز و

    Webhosting in Pakistan
    ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر
    تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر کی
    بیوی کا ہاتھ پکڑ کر شہوت سے دبایا اور چلاگیا عورت بہت غمزدہ ہوئی کہ اتنی مدت کے اعتماد کو
    ٹھیس پہنچی اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اسی دوران جیولر کھانا کھانے کے لئے گھر آیا تو اس
    نے بیوی کو روتے ہوئے دیکھا پوچھنے پر صورتحال کی خبر ہوئی تو جیولر کی آنکھوں
    آنسو آگئے بیوی نے پوچھا کیا ہوا ؟جیولر نے بتایا کہ آج ایک عورت زیور
    خریدنے آئی جب میں اسے زیور دینے لگا تو اس کا خوبصورت ہاتھ مجھے پسند آیا میں نے
    اس اجنبیہ کے ہاتھ کو شہوت کے ساتھ دبایا یہ میرے اوپر قرض ہو گیا تھا لہٰذا سقا نے تمہارے
    ہاتھ کو دباکر چکادیا میں تمہارے سامنے سچی توبہ کر تا ہوں کہ آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا ۔
    البتہ مجھے ضرور بتانا کہ سقا تمہارے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے دوسرے دن سقا پانی ڈالنے کے لئے
    آیا تو اس نے جیولر کی بیوی سے کہا کہ میں بہت شرمندہ ہوں کل مجھے شیطان نے ورغلا کر
    براکام کروا دیا میں نے سچی توبہ کرلی ہے آپ کو میں یقین دلاتا ہوں کہ آئندہ ایسا کبھی نہیں ہوگاعجیب
    بات ہے کہ جیولر نے غیر عورت کو ہاتھ لگانے سے توبہ کر لی تو غیر
    مردوں نے اس کی عورت کو ہاتھ لگا نے سے توبہ کر لی۔

    اللہ پاک ہم سب کو ایسے گناہوں سے پاک رکھے۔۔آمین

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    20th May 2020 @ 03:40 AM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    888
    Threads
    66
    Credits
    9,667
    Thanked
    136

    Default

    ameen

  3. #3
    roogibutt is offline Advance Member
    Last Online
    17th May 2020 @ 07:38 AM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    71
    Credits
    1,689
    Thanked
    32

    Default

    Ameen

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Moderator
    Last Online
    2nd May 2020 @ 04:46 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    22,571
    Thanked
    478

    Default

    Quote fasifasi824 said: View Post
    ameen
    Quote roogibutt said: View Post
    Ameen
    ثم آمین

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    38,518
    Threads
    2401
    Credits
    27,473
    Thanked
    3763

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Moderator
    Last Online
    2nd May 2020 @ 04:46 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    22,571
    Thanked
    478

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    Aameen,, jazakALLAH
    ثم آمین

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    21,229
    Threads
    285
    Credits
    95,034
    Thanked
    959

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر
    تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر کی
    بیوی کا ہاتھ پکڑ کر شہوت سے دبایا اور چلاگیا عورت بہت غمزدہ ہوئی کہ اتنی مدت کے اعتماد کو
    ٹھیس پہنچی اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اسی دوران جیولر کھانا کھانے کے لئے گھر آیا تو اس
    نے بیوی کو روتے ہوئے دیکھا پوچھنے پر صورتحال کی خبر ہوئی تو جیولر کی آنکھوں
    آنسو آگئے بیوی نے پوچھا کیا ہوا ؟جیولر نے بتایا کہ آج ایک عورت زیور
    خریدنے آئی جب میں اسے زیور دینے لگا تو اس کا خوبصورت ہاتھ مجھے پسند آیا میں نے
    اس اجنبیہ کے ہاتھ کو شہوت کے ساتھ دبایا یہ میرے اوپر قرض ہو گیا تھا لہٰذا سقا نے تمہارے
    ہاتھ کو دباکر چکادیا میں تمہارے سامنے سچی توبہ کر تا ہوں کہ آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا ۔
    البتہ مجھے ضرور بتانا کہ سقا تمہارے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے دوسرے دن سقا پانی ڈالنے کے لئے
    آیا تو اس نے جیولر کی بیوی سے کہا کہ میں بہت شرمندہ ہوں کل مجھے شیطان نے ورغلا کر
    براکام کروا دیا میں نے سچی توبہ کرلی ہے آپ کو میں یقین دلاتا ہوں کہ آئندہ ایسا کبھی نہیں ہوگاعجیب
    بات ہے کہ جیولر نے غیر عورت کو ہاتھ لگانے سے توبہ کر لی تو غیر
    مردوں نے اس کی عورت کو ہاتھ لگا نے سے توبہ کر لی۔

    اللہ پاک ہم سب کو ایسے گناہوں سے پاک رکھے۔۔آمین
    جزاک اللہ خیر

  8. #8
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    4,702
    Threads
    33
    Credits
    24,679
    Thanked
    266

    Default

    Webhosting in Pakistan
    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮ

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 4th May 2016, 06:28 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 19th April 2015, 10:17 AM
  3. Replies: 28
    Last Post: 10th June 2010, 10:49 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 21st May 2010, 09:27 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 6th August 2009, 07:01 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •