Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 44

Thread: WEll come to new Team member

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default WEll come to new Team member

    Name:  bism.gif
Views: 264
Size:  2.9 KB
    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 260
Size:  11.6 KB
    گریٹنگ سیکشن میں ایک نئی خوشخبری کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    پیارے ممبرز ہمارے ایک وی آئی پی ممبر کو مینجمنٹ نے بہترین ورک اور آئی ٹی دُنیا سے محبت کی بنیاد پر موڈریٹر رینک پر فائز کیا ہے

    Name:  Congratulations (1).gif
Views: 250
Size:  106.4 KB

    Name:  Mod.png
Views: 260
Size:  26.8 KB

    ہم اپنے نیو ٹیم ممبر کو گرین ذون میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
    اور امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح اپنا کام جاری رکھیں گے۔
    اور آپ آئی ٹی دنیا میں ایک اچھا ٹیم ممبر ثابت ہوں گے۔
    ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں۔ اور تمام ٹیم ممبران آپ کی راہنمائی کے لیے موجود ہیں۔

    آپ چونکہ نیو ٹیم ممبر ہیں۔ اس لیے دوسرے سیکشن کی طرح اس سیکشن میں بھی
    ٹیم ممبر ٹریننگ سیکشن موجود ہے۔ لہٰذہ آپ سب سے پہلے اس سیکشن کے تمام رولزپڑھ لیں۔
    تاکہ آپ کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ خاص طور پر مینجمنٹ کے سٹیکی تھریڈز کا مطالعہ ضرور کریں۔
    آپ کو کہیں بھی کوئی پریشانی ہو۔ کوئی بات سمجھ نہ آ رہی ہو تو آپ کسی بھی ٹیم ممبر کو پی ایم کر کے پوچھ سکتے ہیں۔
    ایک بات میں یہاں واضع کرنا چاہتا ہوں۔ کہ اب آپ آئی ٹی ڈی ٹیم کا حصہ ہیں۔ اور اب آپ کی ذمہ داریاں
    مذید بڑھ گئی ہیں۔ اس لیے آپ کو بہت سمجھ داری سے کام لینا ہے۔ زیادہ جذباتی ہو کر جلدی میں کوئی غلط فیصلہ نہیں کرنا۔
    ابھی آپ کو سیکھنے کے لیے کچھ سیکشن دیے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ سیکھتے جایئں گے۔ آپ کو مذید سیکشن دے دیے جایئں گے۔

  2. #2
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    واہ بہت اچھی نیوز سننے کو ملی
    بیشک رانا بھائی کا ورک کافی اچھا جا رہا تھا مینجمنٹ کا فیصلہ بہترین ہے
    امید ہے رانا بھائی ایسے ہی اپنے کام کو جاری و ساری رکھیں گے
    اور
    اس کے علاوہ اب ٹریٹ تو بنتی ہے رانا بھائی
    Rana268

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  bism.gif
Views: 264
Size:  2.9 KB
    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 260
Size:  11.6 KB
    گریٹنگ سیکشن میں ایک نئی خوشخبری کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    پیارے ممبرز ہمارے ایک وی آئی پی ممبر کو مینجمنٹ نے بہترین ورک اور آئی ٹی دُنیا سے محبت کی بنیاد پر موڈریٹر رینک پر فائز کیا ہے

    Name:  Congratulations (1).gif
Views: 250
Size:  106.4 KB

    Name:  Mod.png
Views: 260
Size:  26.8 KB

    ہم اپنے نیو ٹیم ممبر کو گرین ذون میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
    اور امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح اپنا کام جاری رکھیں گے۔
    اور آپ آئی ٹی دنیا میں ایک اچھا ٹیم ممبر ثابت ہوں گے۔
    ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں۔ اور تمام ٹیم ممبران آپ کی راہنمائی کے لیے موجود ہیں۔
    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    واہ بہت اچھی نیوز سننے کو ملی
    بیشک رانا بھائی کا ورک کافی اچھا جا رہا تھا مینجمنٹ کا فیصلہ بہترین ہے
    امید ہے رانا بھائی ایسے ہی اپنے کام کو جاری و ساری رکھیں گے
    اور
    اس کے علاوہ اب ٹریٹ تو بنتی ہے رانا بھائی
    Rana268
    اللہ اللہ
    بے حد خوشی ہوئی مجھے بے حد خوشی ہوئی
    آئی ٹی دنیا مینجمنٹ کا بہت شکریہ
    میں انشاءاللہ اپنا کام ایسے ہی جاری رکھوں گا اور آئی ٹی دنیا کی ترقی میں حصہ ڈالتا رہونگا
    اور انشاءاللہ ایز اے ٹیم ممبر میں ہر کام اپنا فرض سمجھ کر پوری امانتداری سے انجام دونگا
    اور کسی شکایت کا موقع نہیں دونگا
    اللہ پاک آئی ٹی دنیا کو دن دگنی رات چوگنی ترقیاں عطا کرے آمین
    بھائی شاہین آپ کا بہت شکریہ بہت شکریہ
    بھائی حیدر آپکا بھی بہت شکریہ
    اور ٹریٹ میں آپ سب کو ضرور دونگا جب آپ کہیں گے

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post




    اللہ اللہ
    بے حد خوشی ہوئی مجھے بے حد خوشی ہوئی
    آئی ٹی دنیا مینجمنٹ کا بہت شکریہ
    میں انشاءاللہ اپنا کام ایسے ہی جاری رکھوں گا اور آئی ٹی دنیا کی ترقی میں حصہ ڈالتا رہونگا
    اور انشاءاللہ ایز اے ٹیم ممبر میں ہر کام اپنا فرض سمجھ کر پوری امانتداری سے انجام دونگا
    اور کسی شکایت کا موقع نہیں دونگا
    اللہ پاک آئی ٹی دنیا کو دن دگنی رات چوگنی ترقیاں عطا کرے آمین
    بھائی شاہین آپ کا بہت شکریہ بہت شکریہ
    بھائی حیدر آپکا بھی بہت شکریہ
    اور ٹریٹ میں آپ سب کو ضرور دونگا جب آپ کہیں گے

    اس میں شکریے کی کوئی بات نہیں۔ ٹیم ممبران کا کام تو صرف آپ جیسے محنتی ممبرز کو ڈھونڈنا اور مینجمنٹ کو انفارم کرنا ہے۔
    باقی کام مینجمنٹ کا ہے۔ وہ اس ممبر کا کام چیک کرتے ہیں۔ اگر اس ممبر کا کام میعاری ہو۔ اور وہ ٹیم میں شامل کرنے کے قابل ہو۔
    تو مینجمنٹ ضرور اس کو ٹیم میں شامل کر لیتی ہے۔ یہ بات بھی یقینی ہے کہ آپ کو آپ کے کام کی وجہ سے ہی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
    اس لیے میں نے اپنا کام کیا ہے اور مینجمنٹ نے اپنا۔ بہر حال ہمیں آپ کی ٹیم میں شمولیت کی خوشی ہے۔
    اگر آپ اسی طرح محنت سے کام کرتے رہیں گے ۔تو ٹیم میں شامل رہیں گے۔ اگر کوئی ٹیم ممبر ٹیم میں آنے کے بعد اسی محنت
    سے اپنا کام جاری نہ رکھے تو مینجمنٹ اس کو ٹیم سے نکال بھی سکتی ہے۔
    میں نے یہ تھریڈ اَپ ڈیٹ کیا ہے آپ ذرا اس کو دوبارہ پڑھ لیں۔ بہت شکریہ۔

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    اس میں شکریے کی کوئی بات نہیں۔ ٹیم ممبران کا کام تو صرف آپ جیسے محنتی ممبرز کو ڈھونڈنا اور مینجمنٹ کو انفارم کرنا ہے۔
    باقی کام مینجمنٹ کا ہے۔ وہ اس ممبر کا کام چیک کرتے ہیں۔ اگر اس ممبر کا کام میعاری ہو۔ اور وہ ٹیم میں شامل کرنے کے قابل ہو۔
    تو مینجمنٹ ضرور اس کو ٹیم میں شامل کر لیتی ہے۔ یہ بات بھی یقینی ہے کہ آپ کو آپ کے کام کی وجہ سے ہی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
    اس لیے میں نے اپنا کام کیا ہے اور مینجمنٹ نے اپنا۔ بہر حال ہمیں آپ کی ٹیم میں شمولیت کی خوشی ہے۔
    اگر آپ اسی طرح محنت سے کام کرتے رہیں گے ۔تو ٹیم میں شامل رہیں گے۔ اگر کوئی ٹیم ممبر ٹیم میں آنے کے بعد اسی محنت
    سے اپنا کام جاری نہ رکھے تو مینجمنٹ اس کو ٹیم سے نکال بھی سکتی ہے۔
    میں نے یہ تھریڈ اَپ ڈیٹ کیا ہے آپ ذرا اس کو دوبارہ پڑھ لیں۔ بہت شکریہ۔
    جی شکریہ بھائی گائیڈ کرنے کا
    انشاءاللہ میرا کام جیسے پہلے تھا ویسے ہی رہے گا
    اور میں جلد موڈریشن کر تمام طریقے سیکھ جاؤنگا کوئی کام جذبات میں نہیں کرونگا

  6. #6
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    رانا بھائی کو گرین زون میں خوش آمدید کہتا ہوں
    موڈریٹر رینک بہت بہت مبارک ھو
    Never Stop Learning And Growing

  7. #7
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    وعلیکم السلام
    رانا بھائی کو گرین زون میں خوش آمدید کہتا ہوں
    موڈریٹر رینک بہت بہت مبارک ھو
    بہت شکریہ بھائی
    اللہ پاک آپکو خوش رکھے

  8. #8
    Octoplus's Avatar
    Octoplus is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 04:56 PM
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    octoplus KGM
    Gender
    Male
    Posts
    582
    Threads
    72
    Credits
    3,855
    Thanked
    19

    Default

    g koi shak nhi, kafi achi sharing ker rhy han @Rana bhai
    congarts bhai
    agy bhi esi trha kaam kerty rehna
    EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.

    ITD TEAM

  9. #9
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Octoplus said: View Post
    g koi shak nhi, kafi achi sharing ker rhy han @Rana bhai
    congarts bhai
    agy bhi esi trha kaam kerty rehna
    شکریہ بھائی
    انشاءاللہ ایسے ہی کام کرتا رہونگا

  10. #10
    Zee Awan is offline Member
    Last Online
    17th October 2020 @ 12:23 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    532
    Threads
    27
    Thanked
    20

    Default

    مبارکاں ! مُبارکاں! ست ست مُبارکاں
    لیں جی میری طرف سے مُنہ میٹھا کریں ۔


    .............................
    وہ نہ مجھے مٹھائی لیتے ہوئے دیر ہو گئی میں نے سوچا کہ خالی ہاتھ مُبارک ٹائپ کرنا اچھا نہیں لگے گا۔ او کیندے نے نا ۔۔۔۔ دیر آئے ضرور پر ساتھ مٹھائی بھی آئے ۔ یہ اور تو پتہ نہیں کوئی کہتا ہے یا نہیں میں نے کہہ دیا ۔

  11. #11
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Zee Awan said: View Post
    مبارکاں ! مُبارکاں! ست ست مُبارکاں
    لیں جی میری طرف سے مُنہ میٹھا کریں ۔


    .............................
    وہ نہ مجھے مٹھائی لیتے ہوئے دیر ہو گئی میں نے سوچا کہ خالی ہاتھ مُبارک ٹائپ کرنا اچھا نہیں لگے گا۔ او کیندے نے نا ۔۔۔۔ دیر آئے ضرور پر ساتھ مٹھائی بھی آئے ۔ یہ اور تو پتہ نہیں کوئی کہتا ہے یا نہیں میں نے کہہ دیا ۔

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب بھائی زاہد
    بہت بہت شکریہ
    میرے خیال سے آپ نے مٹھائی گوگل کو آرڈر کی تھی؟

  12. #12
    Zee Awan is offline Member
    Last Online
    17th October 2020 @ 12:23 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    532
    Threads
    27
    Credits
    2,626
    Thanked
    20

    Default

    اگر کسی کو میٹھا پسند نہ ہو تو وہ یہ تناول فرمائیں۔ مجھے پتہ ہے کہ یہ کم پڑھ جانی ہے بریانی پر اگر کم پڑھ جائے تو یہاں کُمنٹس کر کے اور بھی منگوا سکتے ہیں آپ لوگ۔


    بریانی گرم ہوگی خیال سے ۔۔۔

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Solved team member to see
    By lucky_af9 in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 4
    Last Post: 26th June 2011, 09:58 AM
  2. Sohail And Afridi(Don't Reply Team Member and Member Please)
    By Gr8^Masood in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 3
    Last Post: 26th December 2009, 11:04 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •