*چاند دیکھنےکی دعا 🌙*
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب *چاند دیکھتے* تو کہتے:
*اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّہُمَّ اَہِلَّہُ عَلَینا بِالْاَمُنِ وَالْاِیمَانِِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ*وَالتَّوْفِیقِ لِمَایحِبُّ رَبُّنَا وَيرْضَی رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰہُ*
اے اللہ! *یہ چاند ہم پرامن و ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ نکال*جس طرح ہمارا رب پسند کرتا ہے اور راضی ہو، میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔*
(سنن دارمی ،کتاب الصوم،باب نمبر۳، حدیث نمبر۱۲۸۷)
#Ramadan🌙
Bookmarks