وہ راتوں کو جاگا کرتے ھیں
اسے کہنا کہ سوتے ھم بھی نہیں ہیں
سنا ہے وہ چھپ چھپ کر روتے ہیں
اسے کہنا کہ ہنستے ہم بھی نہیں ہیں
سنا ہے وہ مجھے یاد بہت کرتے ہیں
اسے کہنا کہ بھولے ہم بھی نہیں ھیں
سنا ہے اس نے وفا کی دعا کی ہے
اسے کہنا کہ بے وفا ھم بھی نہیں ہیں .
Bookmarks