Shaheen Latif said:
وعلیکم السلام۔
بہت خوب فصیح بھائی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے۔
ویسے میں نے آپ کا یہ تھریڈ فیس بک پر بھی پڑھ لیا تھا۔
جب سے آئی ٹی ڈی کو جائن کیا ہے۔ فیس بک پر بہت ہی کم ٹائم دے پا رہا ہوں۔
بلکہ نہ ہونے کے برابر۔ اب یہاں سے ہی فرصت نہیں ملتی۔
ثم آمین ۔۔ جزاک اللہ بھائی ۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔ جی جس جگہ بھی ہو سکے اور جتنا ہو سکے دین اسلام کا کام جاری رکھا ہوا ہے الحمداللہ اور اللہ پاک مزید توفیق دیں ۔۔ آمین ۔۔ جی بہتر ہے ۔۔ آپ کو جیسے بہتر اور مناسب لگتا ہے آپ کرتے رہیں ۔۔ اللہ پاک آپ کو خوش رکھیں
Bookmarks