پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین
حالت میں ہونگے اور آئی ٹی دنیا سے علم حاصل کر رہے ہونگے۔

ممبرز اکثر آپ نے دیکھا ہو کچھ ویب سائٹ ایسی بھی ہیں جو کہ ہمیں ٹیکسٹ کاپی کرنا
آلاؤ نہیں کرتیں یعنی کہ ہم وہاں سے ٹیکسٹ کاپی نہیں کرسکتے
اور کئی ویب سائٹس نے رائٹ کلک کرنا بھی ڈس ایبل کیا ہوتا ہے
اور اگر ہمیں ان ویب سے کوئی ٹیکسٹ یا تحریر یا اور کوئی ضروری ٹیکسٹ
کاپی کرنے کی ضرورت پڑ جائے تو آپ اس طریقے سے کر سکتے ہیں
جو کہ میں آپکو بتانے والا ہوں اس طریقہ کار سے رائٹ کلک بھی ان ایبل
ہوجائے گا اور ٹیکسٹ بھی سیلیکٹ اور کاپی کرسکیں گے آپ لوگ۔

اس کیلئے آپکو ایک ایکسٹینشن کی ضرورت ہوگی (یہ طریقہ صرف کروم براؤززر کیلئے ہے کسی اور براؤزر کیلئے اسی ایکسٹینشن کے نام کی
ایکسٹینشن سرچ کریں)

ایکسٹینشن انسٹال کرنے کیلئے سب سے پہلے نیچے دئیے گئے لنک پر جائیں
لنک
لنک پر جانے کے بعد درج ذیل سکرین شارٹ کو فالو کریں۔
Name:  itd  (1).jpg
Views: 1524
Size:  39.1 KB


Name:  itd  (2).png
Views: 1479
Size:  8.5 KB


Name:  itd  (3).png
Views: 1473
Size:  24.8 KB


اب ایکسٹینشن انسٹال ہو گئی ہے اور آپکے براؤزر کے رائٹ سائڈ ٹاپ پر آئکون نظر آرہا ہے
اب کسی بھی سائٹ پر جائیں جہاں کاپی اور رائٹ کلک ڈس ایبل ہو اور اس ویب
پر جانے کے بعد اس ایکسٹینشن پر کلک کریں اور جو مرضی ورڈ چاہیں کاپی کریں
اور رائٹ کلک بھی ان ایبل ہو جائے گا۔سکرین شارٹ دیکھیں
Name:  itd  (4).png
Views: 1464
Size:  28.6 KB


امید ہے آپکو آج کا یہ تھریڈ پسند آیا ہوگا اگر کوئی مسلہ ہو تو کمنٹ میں پوچھیں۔

رانا ابو ہریرہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام