Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: Al Baik Fast Food Chain - Must Read

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Al Baik Fast Food Chain - Must Read

    آپ میں سے جو سعودی عرب گیے ہیں وہ مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ "البیک" کے بارے میں یقینا جانتے ہوگےکہ اس کو عوام کس قدر مقبولیت حاصل ہے ؟
    اس فاسٹ فوڈ چین پر لوگوں کا بے پناہ رش کیوں ہے ؟
    عوام گھنٹوں لائنوں میں لگ کر ، اس قدر تکلیف اٹھا کر اسی کا ہی کھانا کیوں پسند کرتی ہے ؟ سنا ہے کہ صرف ایک پارسل لینے کے لئے کم از کم دو گھنٹوں سے زائد کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ لیکن لوگ ہیں کہ اس پر چیونٹیوں کی طرح چھائے رہتے ہیں ؟
    آخر کیوں ؟
    کیا اس کے چکن کا ذائقہ سب سے جدا ہے ؟
    کیا ان کے ہاں ماحول بہت خوبصورت ہے ؟
    کیا اس پائے کا سعودیہ میں کوئی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ نہیں ہے ؟
    کیا ان کے ہاں استعمال کئے گئے مصالحہ جات نایاب قسم کے ہیں ؟
    آخر کیا وجہ ہے ؟
    یہ وجہ چند ماہ پہلے سامنے آئی۔
    ہوا کچھ یوں کہ "البیک" کے مالک نے جب یہ کام شروع کیاتھا تو اس نے خود سے عہد کیا تھا۔ وہ ہر پیکٹ یعنی ہر ڈیل کے ساتھ ایک ریال صدقہ کیا کرے گا۔ چنانچہ اس نے ساری زندگی اسی پر عمل کیا۔ دن بھر میں جتنے پیکٹ فروخت ہوتے وہ اسی حساب سے ریال کسی خیراتی تنظیم تو کبھی فقراء و مساکین کو روزانہ تقسیم کر کے سوتا۔
    نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ بڑے بڑے خیراتی ادارے "البیک" کی اس خیرات پر چلنے لگے اور کسی کو ان کی بھنک بھی نہ ہوئی۔
    جب "البیک" کے مالک کا انتقال ہوا تو ان خیراتی اداروں کو فکر لاحق ہوئی کہ اب کیا ہو گا۔
    پتا نہیں مرحوم کے بیٹے یہ صدقہ جاری رکھیں گے یا نہیں ؟
    جب مرحوم کے بیٹوں کو اپنے والد کے اس کارخیر کا پتا چلا تو انہوں نے آپس میں فیصلہ کیا کہ آج سے ہر پیکٹ پر ایک ریال نہیں بلکہ دو ریال صدقہ کریں گے۔
    بے شک ایسا کیوں نہ ہو۔ اللہ رب العزت سورہ البقرہ میں فرما رہے ہیں:
    جو لوگ خرچ کرتے ہیں اپنے مال اللہ کی راہ میں رات کو اور دن کو چھپا کر اور ظاہر میں تو انکے لئے ہے ثواب ان کا اپنے رب کے پاس اور نہ ڈر ہے ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    سبحان اللہ
    صدقہ کرنے کا انعام دیکھیں غربا کی مدد بھی اور اللہ پاک کی محبت بھی ملی۔
    جزاک اللہ ہم سب کو اللہ کے دئیے سے صدقہ کرنا چاہیے

  3. #3
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    جزاک الله خیر

  4. #4
    sheryshafi's Avatar
    sheryshafi is offline Senior Member
    Last Online
    23rd January 2018 @ 05:53 PM
    Join Date
    06 Sep 2012
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2,404
    Threads
    136
    Credits
    3,816
    Thanked
    95

    Default

    Jazak Allah

  5. #5
    Jamil Afridi's Avatar
    Jamil Afridi is offline Advance Member
    Last Online
    5th June 2020 @ 03:49 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,465
    Threads
    40
    Credits
    350
    Thanked
    88

    Default

    I love Pakistan

  6. #6
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    MashaAllah...
    100% True.....
    Ma Gawaaaaah hoon,
    yahan itne bare bare Fast Food hain like Mcdonals,kfc,Kudu,Taazij,etc...
    kaheeeeeen Rash naaam ki koi cheeez nahi Al-baik ki shop khulne se pehle Line lag jati ha...
    inki QUALITY ma bohat achi ha or pese bhi kam ye Ajeeb bat hoti ha , or kaheen or len to pese bhi zyada or wo Al-Baik wala taste bhi nahi...
    MAshaAllah ye sab sadqe ki barkat ha...
    kehne ma asan lagta ha 1 pack pa 2 riyal iska koi Hisaaab to lagaiy , i think calculator ma bhi nahi ata hoga jitna wo daily sadqa dete honge ... Karoro riyal to 1 din ma nikalta hoga pakistani rupppes main ...inki bohat branches hain or inka koi partner nahi....
    JazakAllah

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    سبحان اللہ
    صدقہ کرنے کا انعام دیکھیں غربا کی مدد بھی اور اللہ پاک کی محبت بھی ملی۔
    جزاک اللہ ہم سب کو اللہ کے دئیے سے صدقہ کرنا چاہیے
    Aameen,, Beshak aisa he hai,, jazakALLAH

  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shayan SB said: View Post
    جزاک الله خیر
    Aameen,, Shukriya

  9. #9
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote sheryshafi said: View Post
    Jazak Allah
    Aameen,, Shukriya

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Jamil Afridi said: View Post
    Aameen,, Shukriya

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ahadi958 said: View Post
    MashaAllah...
    100% True.....
    Ma Gawaaaaah hoon,
    yahan itne bare bare Fast Food hain like Mcdonals,kfc,Kudu,Taazij,etc...
    kaheeeeeen Rash naaam ki koi cheeez nahi Al-baik ki shop khulne se pehle Line lag jati ha...
    inki QUALITY ma bohat achi ha or pese bhi kam ye Ajeeb bat hoti ha , or kaheen or len to pese bhi zyada or wo Al-Baik wala taste bhi nahi...
    MAshaAllah ye sab sadqe ki barkat ha...
    kehne ma asan lagta ha 1 pack pa 2 riyal iska koi Hisaaab to lagaiy , i think calculator ma bhi nahi ata hoga jitna wo daily sadqa dete honge ... Karoro riyal to 1 din ma nikalta hoga pakistani rupppes main ...inki bohat branches hain or inka koi partner nahi....
    JazakAllah
    SubhanALLAH ,, MashALLAH ,, ALLAH O AKBAR

    ALLAH PAAK unhen mazeed Himmat den aur Hum sub ko bhi hamesha saheeh rah per chalney aur ACHEY KAAM karney wala banaen ,, Aameen

  12. #12
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    آپ میں سے جو سعودی عرب گیے ہیں وہ مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ "البیک" کے بارے میں یقینا جانتے ہوگےکہ اس کو عوام کس قدر مقبولیت حاصل ہے ؟
    اس فاسٹ فوڈ چین پر لوگوں کا بے پناہ رش کیوں ہے ؟
    عوام گھنٹوں لائنوں میں لگ کر ، اس قدر تکلیف اٹھا کر اسی کا ہی کھانا کیوں پسند کرتی ہے ؟ سنا ہے کہ صرف ایک پارسل لینے کے لئے کم از کم دو گھنٹوں سے زائد کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ لیکن لوگ ہیں کہ اس پر چیونٹیوں کی طرح چھائے رہتے ہیں ؟
    آخر کیوں ؟
    کیا اس کے چکن کا ذائقہ سب سے جدا ہے ؟
    کیا ان کے ہاں ماحول بہت خوبصورت ہے ؟
    کیا اس پائے کا سعودیہ میں کوئی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ نہیں ہے ؟
    کیا ان کے ہاں استعمال کئے گئے مصالحہ جات نایاب قسم کے ہیں ؟
    آخر کیا وجہ ہے ؟
    یہ وجہ چند ماہ پہلے سامنے آئی۔
    ہوا کچھ یوں کہ "البیک" کے مالک نے جب یہ کام شروع کیاتھا تو اس نے خود سے عہد کیا تھا۔ وہ ہر پیکٹ یعنی ہر ڈیل کے ساتھ ایک ریال صدقہ کیا کرے گا۔ چنانچہ اس نے ساری زندگی اسی پر عمل کیا۔ دن بھر میں جتنے پیکٹ فروخت ہوتے وہ اسی حساب سے ریال کسی خیراتی تنظیم تو کبھی فقراء و مساکین کو روزانہ تقسیم کر کے سوتا۔
    نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ بڑے بڑے خیراتی ادارے "البیک" کی اس خیرات پر چلنے لگے اور کسی کو ان کی بھنک بھی نہ ہوئی۔
    جب "البیک" کے مالک کا انتقال ہوا تو ان خیراتی اداروں کو فکر لاحق ہوئی کہ اب کیا ہو گا۔
    پتا نہیں مرحوم کے بیٹے یہ صدقہ جاری رکھیں گے یا نہیں ؟
    جب مرحوم کے بیٹوں کو اپنے والد کے اس کارخیر کا پتا چلا تو انہوں نے آپس میں فیصلہ کیا کہ آج سے ہر پیکٹ پر ایک ریال نہیں بلکہ دو ریال صدقہ کریں گے۔
    بے شک ایسا کیوں نہ ہو۔ اللہ رب العزت سورہ البقرہ میں فرما رہے ہیں:
    جو لوگ خرچ کرتے ہیں اپنے مال اللہ کی راہ میں رات کو اور دن کو چھپا کر اور ظاہر میں تو انکے لئے ہے ثواب ان کا اپنے رب کے پاس اور نہ ڈر ہے ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے
    Thanks for Sharing

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. help me fast must read and help me if u can
    By Hamza mazari in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 2nd October 2013, 12:41 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 16th December 2010, 03:17 AM
  3. =~< Apka Fav Food/food Jo Ap Cook Ker Sakein >~=
    By Shumaila Khan in forum Baat cheet
    Replies: 28
    Last Post: 20th August 2009, 12:55 PM
  4. How-fast-can-you-read
    By Hussun in forum Baat cheet
    Replies: 1
    Last Post: 1st May 2007, 12:48 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •