کیسے ہیں ممبرز آج ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
امید ہے آپ سمجھ کر جواب دے پاؤ گے سب اس میں حصہ لیں
آئی کیو لیول تیز ہوتا ہے۔۔۔۔
تو سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔
آپ ایک ہاسٹل میں رہ رہے ہیں۔رات کو جب آپ کمرے میں داخل ہوئے
تو سخت اندھیرا تھاکمرے میں ایک مٹی کے تیل کا چولہا اور ایک گیس کا چولہا موجود ہے
لیکن آپکی ماچس کی ڈبیا میں ایک ہی تیلی ہے بتائیں آپ پہلےکون سی چیز جلائیں گے؟
آپکے جوابات کا انتظار
Bookmarks