السلام علیکم

سیدنا داؤد علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو نصیحت فرمائی

بیٹا! تو شیر کے پیچھے جاسکتا ہے، کالے سانپ کے پیچھے جاسکتا ہے لیکن کبھی کسی عورت کے پیچھے نہ جانا ( کیونکہ شیریا سانپ کے پیچھے جانے سے زیادہ سے زیادہ جان جانے کا خطرہ ہے مگر عورت کے پیچھے جانے سے ایمان جانے کا خطرہ ہے)