السلام علیکم
پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک ہونگے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
ممبرز آج آپکے ساتھ ایک ایسی ایپ شئیر کر رہا ہوں جوکہ آپکو دے رہی ہے
کا نمبر۔نمبر کریڈیٹس کی بنیاد پر
USA ورلڈوائڈ فری کال کریڈیٹس اور ایک
اس ایپ میں ہم لوگ فری کریڈٹس ارن کر سکیں گے جس سے دنیا میں کہیں بھی کال ہو سکتی
ہے سستے ترین ریٹس میں۔
کریڈٹس ارن کرنے کیلئے ہم اس ایپ میں ویڈیوز واچ کرسکتے ہیں
سروے پورے کر سکتے ہیں اور ایپس ڈاؤنلوڈ کرکے کریڈٹس لے سکتے ہیں اسکے علاوہ
پیسوں سے بھی کریڈٹس خرید سکتے ہیں ریفرل سسٹم سے ہم کسی کو ریفر
کرکے ہر سائن اپ پر بیس کریڈٹس حاصل کر سکتے ہیں
اور سائن اپ کرنے پر آپکو پندرہ کریڈٹس فری میں ملیں گے
Get 15 Credits Free On Sign Up: Download Click Here
سائن اپ ہونے کیلئے آپکو اپنا نمبر ایڈ کرنا ہوگا جس پر ویریفکیشن کوڈ آئے گا اور اپکا اکاؤنٹ بن جائے گا
اس ایپ میں ہمیں ایک پرماننٹ یو ایس اے کا نمبر مل سکتا ہے جو کہ ہم
کال کرنے ریسیو کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں یعنی وہ سارے کام جو ہم اپنی سم سے کرتے ہیں۔
اس ایپ میں یو ایس اے کا نمبر ایک سو کریڈٹس میں دیا جاتا ہے۔لیکن میں نے فری لیا ہے
(فری نمبر لینے پر جلد تفصیل سے تھریڈ بنا دونگا)
بہرحال کالز کیلئے یو ایس اے نمبر ضروری نہیں آپ ویسے بھی کال کر سکتے ہیں
اسکے علاوہ یہاں ڈیلی حاضری پر ایک کریڈٹ دیا جاتا ہے یعنی اپ اس ایپ کو روز کھولیں تو ایک کریڈٹ روز
کا ملتا رہے گا جو کہ آپ کالز کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔
تو ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور کریڈٹس ارن کرنا شروع کردیں
Get 15 Free Credits: Click Here To Download
انٹرنیٹ کی سپیڈ سلو ہونے کی وجہ سے سکرین شارٹ نہیں دے سکتا امید ہے آپکو ایسے ہی سمجھ آ گئی
ہوگی مزید کوئی مسلہ ہوتو آپ مجھے کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں۔
اللہ حافظ
Bookmarks