Results 1 to 5 of 5

Thread: VIP member

  1. #1
    Saifi_Saab's Avatar
    Saifi_Saab is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 10:13 PM
    Join Date
    25 Mar 2017
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    12
    Credits
    -53
    Thanked
    6

    Default VIP member

    ایڈمن اور سینئر ممبر سے گزارش ہے کہ وی آئی پی ممبر بننے کیلئے کیا کچھ ضروری ہے؟
    کیا یہ پوسٹ پر منحصر ہے یا اپنی مرضی سے یہ مرتبہ دے دیتے ہیں
    جواب ضرور دیجیے گا جزاک الله

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Saifi_Saab said: View Post

    ڈئیر ممبر۔
    میرے سیگنیچر لنک پر کلک کر کے سب سے اوپر والا تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔ اس میں پیج نمبر ۱ پر ساری معلومات موجود ہیں۔
    ایڈوانس + تک تو سارا سسٹم آٹو ہے۔ جو ممبر کے تھریڈز اور پوسٹس پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔
    اس کے بعد وی آئی پی رینک ہے۔ جو مینجمنٹ خود ممبر کا کام چیک کر کے دیتی ہے۔
    جو ممبر اس فورم پر محنت کرتا ہے۔ اچھے اچھے تھریڈ بناتا ہے جو دوسرے ممبران کو فائدہ دیں۔
    اس فورم کو زیادہ ٹائم دیتا ہے۔ دوسرے ممبران کی مدد کرتا۔ ہر ممبر کے ساتھ خاص طور پر ٹیم ممبران کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتا ہے۔ ٹیم ممبران کی عزت کرتا ہے۔ اور فورم کی ترقی کے لیے کام کرتا ہے۔
    تو اس کو ضرور مینجمنٹ اس کے کام کی بنا پر وی آئی پی رینک دے دیتی ہے۔ اور ٹیم میں بھی شامل کر لیتی ہے۔
    اس میں کسی قسم کی کوئی سفارش کام نہیں آتی۔ فقط آپ کا کام اور اخلاق دیکھا جاتا ہے۔
    ابھی آپ کے سامنے تازہ مثال ہے کہ وی آئی پی ممبر رانا 268 کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
    آپ باقی تمام ٹیم ممبرز کا کام دیکھ کر۔ اور ان کے نقش قدم پر چل کر یہ مقام حاصل کر سکتے ہیں۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈئیر ممبر۔
    میرے سیگنیچر لنک پر کلک کر کے سب سے اوپر والا تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔ اس میں پیج نمبر ۱ پر ساری معلومات موجود ہیں۔
    ایڈوانس + تک تو سارا سسٹم آٹو ہے۔ جو ممبر کے تھریڈز اور پوسٹس پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔
    اس کے بعد وی آئی پی رینک ہے۔ جو مینجمنٹ خود ممبر کا کام چیک کر کے دیتی ہے۔
    جو ممبر اس فورم پر محنت کرتا ہے۔ اچھے اچھے تھریڈ بناتا ہے جو دوسرے ممبران کو فائدہ دیں۔
    اس فورم کو زیادہ ٹائم دیتا ہے۔ دوسرے ممبران کی مدد کرتا۔ ہر ممبر کے ساتھ خاص طور پر ٹیم ممبران کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتا ہے۔ ٹیم ممبران کی عزت کرتا ہے۔ اور فورم کی ترقی کے لیے کام کرتا ہے۔
    تو اس کو ضرور مینجمنٹ اس کے کام کی بنا پر وی آئی پی رینک دے دیتی ہے۔ اور ٹیم میں بھی شامل کر لیتی ہے۔
    اس میں کسی قسم کی کوئی سفارش کام نہیں آتی۔ فقط آپ کا کام اور اخلاق دیکھا جاتا ہے۔
    ابھی آپ کے سامنے تازہ مثال ہے کہ وی آئی پی ممبر رانا 268 کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
    آپ باقی تمام ٹیم ممبرز کا کام دیکھ کر۔ اور ان کے نقش قدم پر چل کر یہ مقام حاصل کر سکتے ہیں۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

    جی بلکل بھائی جان آپکی پوسٹس کی تعداد پر کوئی بھی رینک نہیں ملتا
    رینک اچھے کام پر ہی ملے گا جو کام اچھا کرے گا انشاءاللہ
    آئی ٹی دنیا ان کی قدر کرتی رہے گی

  4. #4
    Saifi_Saab's Avatar
    Saifi_Saab is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 10:13 PM
    Join Date
    25 Mar 2017
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    12
    Credits
    -53
    Thanked
    6

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈئیر ممبر۔
    میرے سیگنیچر لنک پر کلک کر کے سب سے اوپر والا تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔ اس میں پیج نمبر ۱ پر ساری معلومات موجود ہیں۔
    ایڈوانس + تک تو سارا سسٹم آٹو ہے۔ جو ممبر کے تھریڈز اور پوسٹس پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔
    اس کے بعد وی آئی پی رینک ہے۔ جو مینجمنٹ خود ممبر کا کام چیک کر کے دیتی ہے۔
    جو ممبر اس فورم پر محنت کرتا ہے۔ اچھے اچھے تھریڈ بناتا ہے جو دوسرے ممبران کو فائدہ دیں۔
    اس فورم کو زیادہ ٹائم دیتا ہے۔ دوسرے ممبران کی مدد کرتا۔ ہر ممبر کے ساتھ خاص طور پر ٹیم ممبران کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتا ہے۔ ٹیم ممبران کی عزت کرتا ہے۔ اور فورم کی ترقی کے لیے کام کرتا ہے۔
    تو اس کو ضرور مینجمنٹ اس کے کام کی بنا پر وی آئی پی رینک دے دیتی ہے۔ اور ٹیم میں بھی شامل کر لیتی ہے۔
    اس میں کسی قسم کی کوئی سفارش کام نہیں آتی۔ فقط آپ کا کام اور اخلاق دیکھا جاتا ہے۔
    ابھی آپ کے سامنے تازہ مثال ہے کہ وی آئی پی ممبر رانا 268 کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
    آپ باقی تمام ٹیم ممبرز کا کام دیکھ کر۔ اور ان کے نقش قدم پر چل کر یہ مقام حاصل کر سکتے ہیں۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
    Jee bhot aala men samjh gaya saari baat.. mazeed yeh bata daen k vip rank men kia kuch faaedy hen? Aam user or vip men differnece itd k hawaly se
    Aap k waqt k lie mazrat chahun ga!

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Saifi_Saab said: View Post
    Jee bhot aala men samjh gaya saari baat.. mazeed yeh bata daen k vip rank men kia kuch faaedy hen? Aam user or vip men differnece itd k hawaly se
    Aap k waqt k lie mazrat chahun ga!
    وی آئی پی ذون میں کچھ خاص ہے۔ جو صرف وی آئی پی ممبر کے لیے ہے۔ اس ذون میں ممبر سے کافی پابندیاں اٹھا لیں جاتیں ہیں۔ جو اس پر اوپن فورم میں لگی ہوتیں ہیں۔
    اس کا ایکسس لیول بڑھ جاتا ہے۔ یعنی اس کے پاس کافی سہولتیں آ جاتیں ہیں جو اوپن فورم میں اس کے پاس نہیں ہوتیں۔
    اس سے زیادہ میں بتا نہیں سکتا کہ اس ذون کا سپینس ختم ہو جائے گا۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

Similar Threads

  1. WelcomeBits.com is a best member to member paying system
    By ltefreesms in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 16th October 2016, 04:39 PM
  2. Who is the Fastest Member in ITDunya Family Member
    By NADEEMUDDIN in forum Baat cheet
    Replies: 9
    Last Post: 20th May 2016, 07:34 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 8th October 2015, 03:04 PM
  4. Sohail And Afridi(Don't Reply Team Member and Member Please)
    By Gr8^Masood in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 3
    Last Post: 26th December 2009, 11:04 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •