السلام علیکم عزیز دوستوں
دوستوں آئی ٹی دُنیا پاکستان کا واحد فورم ہے جہاں ہم لاکھوں ممبرز کے ساتھ اپنا علم شئیر کرتے ہیں
اور جہاں آئی ٹی کی تعلیم خالص اُردو رسم الخط میں دی جاتی ہیں
تو اس کے لئے ہم آئی ٹی دُنیا کی مینجمنٹ اسپیشلی آفریدی بھائی کے شکر گزار ہیں جنھوں نے ہمیں یہ پلیٹ فارم مہیا کیا۔
اور دُعا کرتے ہیں کہ آئی ٹی دُنیا فورم ایسے ہی دن دُگنی رات چوگنی ترقی کرتا رہے
تو پیارے ممبرز آپ اس فورم آئی ٹی دُنیا سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیسے کریں گے
لکھیں ایک لائن ایک جملہ اور ہمارے ساتھ شئیر کریں
والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا
Bookmarks