Results 1 to 6 of 6

Thread: ROZAY K FADAY

  1. #1
    Rana_fsd is offline Junior Member
    Last Online
    9th December 2017 @ 06:13 PM
    Join Date
    16 Nov 2015
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    24
    Threads
    7
    Credits
    171
    Thanked
    2

    Red face ROZAY K FADAY

    روزے کے ایسے فوائد آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے
    روزہ ہمارے جسم کو مندرجہ ذیل فائدے پہنچانے کا سبب بنتا ہے۔جسم کو آرام پہنچانے کا سببانسانی جسم ایک مشین کی طرح ہے جو خود کار انداز میں اپنے کام سر انجام دیتا رہتا ہے۔ لیکن جس طرح مشین کو مسلسل کام کرنے کے بعد آرام کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ہمارے جسمانی اعضا کو بھی ان کے کام سے فرصت کی ضرورت ہوتی ہے۔رمضان میں یہ کام بخوبی سر انجام پاتا ہے۔ ایک مہینے کم کھانے پینے کے باعث ہمارا جسم آرام کرتا ہے اور یہ پھر سے پورے سال کام کے لیے تیار ہوجاتا ہے۔مختلف بیماریوں سے نجاتماہرین صحت کے مطابق روزہ کولیسٹرول، بلڈ پریشر، موٹاپے اور معدہ و جگر کے کئی امراض پر قابو پانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔جگرروزہ نظام ہضم کو ایک ماہ کے لیے آرام مہیا کرتا ہے۔ اس کا حیران کن اثر جگر پر ہوتا ہے کیونکہ جگر کھانا ہضم کرنے کے علاوہ 15 مزید افعال بھی سر انجام دیتا ہے جس کی وجہ سے اس کی کارکردگی سست ہوجاتی ہے۔دلروزہ کے دوران خون کی مقدار میں کمی ہو جاتی ہے جس سے دل کو آرام ملتا ہے۔ دل حالت نیند اور بے ہوشی میں بھی اپنا کام سر انجام دیتا ہے اور مسلسل جسم کو خون فراہم کرتا ہے۔خلیےخلیوں کے درمیان مائع کی مقدار میں کمی کی وجہ سے خلیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل بھی سست ہو جاتا ہے۔ روزے کے دوران جب خون میں غذائی مادے کم ترین سطح پر ہوتے ہیں تو ہڈیوں کا گودہ حرکت پذیر ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجہ میں جسمانی طور پر کمزور افراد روزے رکھ کر آسانی سے اپنے اندر زیادہ خون پیدا کرسکتے ہیں۔وزن میں کمیرمضان کا مہینہ ان کے لیے ایک نادر موقع ہے جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تاہم اس میں ناکام رہتے ہیں۔ رمضان میں کیلوریز کی مقدار میں کثرت سے کمی واقع ہوتی ہے اور یوں وزن کم ہوتا ہے۔فاسد مادوں سے نجاتدن کا طویل حصہ روزے میں گزارنے کے بعد انسانی جسم میں موجود زہریلا مواد اور دیگر فاسد مادے ختم ہوجاتے ہیں یوں جسم کو فاسد مادوں سے نجات ملتی ہے۔بڑھاپے سے حفاظت روزے کی حالت میں انسانی جسم میں موجود ایسے ہارمونز حرکت میں آجاتے ہیں جو بڑھاپے کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔ روزے سے انسانی جلد مضبوط اور اس پر موجود جھریوں میں کمی آتی ہے۔دماغ کو سکون پہنچانے کا سببماہرین کے مطابق روزہ دل و دماغ اور اعصاب کو سکون فراہم کرتا ہے۔ظاہری خوبصورتی میں اضافہروزہ ظاہری خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ روزے کے دوران ناخن اور سر کے بالوں کی نشونما اور ان کی مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے۔ روزے کی حالت میں جسم ان ہارمونز کو پھیلاتا ہے جو جلد کی خوبصورتی، ناخنوں کی چمک اور بالوں کی مضبوطی کا سبب بنتے ہیں۔بری عادات سے چھٹکارہروزہ ہمیں خود پر قابو پانا اور خواہشات کو روکنا سکھاتا ہے۔ ایک ماہ تک مسلسل روزے رکھنے کے باعث ہم عام زندگی میں مختلف علتوں جیسے سگریٹ نوشی، شراب نوشی اور بد زبانی سے بھی چھٹکارہ پاسکتے ہیں۔تروایح کا فائدہماہ رمضان میں رات کو تراویح ورزش کا کام کرتی ہے جس سے نہ صرف روحانی فوائد حاصل ہوتے ہیں بلکہ انسانی جسم بھی تندرست رہتا ہے۔

  2. #2
    azum gabar is offline Senior Member+
    Last Online
    18th November 2018 @ 10:20 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    27
    Credits
    989
    Thanked
    2

    Default

    thanks for share

  3. #3
    Adnan jani's Avatar
    Adnan jani is offline Advance Member
    Last Online
    1st March 2020 @ 04:15 PM
    Join Date
    26 Jan 2013
    Location
    Bahawalpur
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,139
    Threads
    65
    Credits
    106
    Thanked
    36

    Default

    Very nice info

  4. #4
    Bilal Gsk is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2021 @ 12:53 PM
    Join Date
    14 Oct 2015
    Location
    kohat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    317
    Threads
    35
    Credits
    2,705
    Thanked
    18

    Default

    ماشاء۔الله۔

  5. #5
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd April 2024 @ 08:30 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,769
    Threads
    390
    Credits
    7,745
    Thanked
    255

    Default

    MashaAllah

  6. #6
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    MasHaAllah

Similar Threads

  1. Solved 42 Rozay
    By Faisalaslam in forum Contest Section
    Replies: 11
    Last Post: 17th November 2011, 05:31 PM
  2. Rozay Ka Badla
    By DREAM.KILLER in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 1
    Last Post: 30th August 2009, 07:44 PM
  3. Rozay Ki Ahmiat...!!!
    By talhaarfi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 3
    Last Post: 2nd September 2008, 12:12 PM
  4. Rozay Kay masail
    By Leon in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 6
    Last Post: 9th October 2007, 06:27 PM
  5. Rozay Ki Niyyat
    By Doctor in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 2nd October 2007, 10:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •