ایک سردار ائیرپورٹ پر پیراشوٹ بیچ رہا تھا
گاہک: اگر یہ نہ کھلا تو۔۔۔۔۔؟
سردار: جناب اگر یہ نا کھلے تو بیشک اپنے پیسے واپس لے جانا۔۔۔

اب سردار اس سے بڑھ کر کیا گارنٹی دے آپ ہی بتائیں