Results 1 to 12 of 12

Thread: (غیر ضروری فائلز کا خاتمہ( سی کلینر

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up (غیر ضروری فائلز کا خاتمہ( سی کلینر

    Name:  NI4dZ4E.png
Views: 360
Size:  53.4 KB

    Software Introduction

    دوستوں ہمارے کمپیوٹر کے استعمال سے بہت سے ایسی فائلز سیو ہو جاتیں ہیں جو کہ ہمارے کسی کام کی نہیں ہوتیں
    یہ فائلز کافی جگہ گیر لیتی ہیں اور ہمارا کمپیوٹر سسٹم سلو بھی ہو سکتا ہے
    ایسی ہی فائلز اور کچرے کو ریمو کرنے کے لئے آج آپ دوستوں کے ساتھ ایک سافٹ وئیر شئیر کرنے جا رہا ہوں
    جس کا نام ہے

    C Cleaner

    سی کلینر مطلب کوکیز کلینر ۔ یہ ناصرف کوکیز کلین کرتا ہے بلکہ کمپیوٹر میں موجود ہر طرح کا کچرا صاف کر دیتا ہے

    Download Software

    پیارے دوستوں اس سافٹ وئیر کو آپ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
    اس سافٹ وئیر کا سائز تقریباََ نو ایم بھی ہے ۔

    Name:  download.gif
Views: 362
Size:  71.5 KB

    Installation Guide

    ڈئیر فرینڈز آپ دوستوں کی آسانی کے لئے اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے کا طریقہ بھی شئیر کر رہا ہوں
    اسکرین شاٹس میں ملاحظہ کریں

    Name:  CCleaner1.gif
Views: 360
Size:  23.6 KB

    Name:  CCleaner2.gif
Views: 364
Size:  21.9 KB

    Name:  CCleaner3.gif
Views: 358
Size:  23.6 KB

    How To Use C Cleaner

    پیارے دوستوں سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد یہ کچھ ایسے دیکھائی دے گا

    Name:  CCleaner4.png
Views: 364
Size:  64.2 KB

    پر کلک کرنا ہے جس سے یہ آپ کو بتائے گا کہ کمپیوٹر سسٹم میں کتنا ڈیٹا غیر ضروری پڑا ہوا ہے Analyze یہاں آپ نے

    Name:  CCleaner5.gif
Views: 369
Size:  56.0 KB
    Analyzing
    مکمل ہونے کے بعد آپ نے
    پر کلک کرنا ہے ۔جس سے تمام کچرا اور غیر ضروری چیزیں ریمو ہو جائیں گے Run Cleaner

    Name:  CCleaner6.gif
Views: 364
Size:  55.3 KB

    More Options

    دوستوں اس کے علاوہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق اس سافٹ وئیر کے مختلف آپشنز کی سیٹنگ بھی کر سکتے ہیں

    Name:  CCleaner7.png
Views: 352
Size:  59.9 KB

    اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھیں
    والسلام
    علی حیدر
    آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی علی بہت اچھا تھریڈ تشکیل دیا اور سافٹویر بے حد فائدہ مند پہلے میرے
    پاس انسٹال تھا ابھی یاد نہیں رہا تھا۔۔میں ابھی ڈاؤنلوڈ کرنے لگا ہوں

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    آج کل ماشاء اللہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر کافی رونق لگی رہتی ہے۔
    اور ٹیم ممبران کی طرف سے نت نئے تھریڈز بھی روزانہ کی بنیاد پر پوسٹ ہو رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیشہ آئی ٹی دنیا ایسے ہی ہنستا بستا رکھے۔ اور اس کو مذید ترقی عطا کرے۔
    اس فورم کے تمام ممبران چاہے وہ عام ممبر ہو یا ٹیم ممبر۔ آئی ٹی دنیا کا اساسہ ہیں۔ اور انہیں کی بدولت یہ فورم ترقی بھی کر رہا ہے۔ ایک اور بات کہ آجکل ہمارے سینئر ٹیم ممبران بھی باقاعدگی سے اس فورم کو اپنا قیمتی وقت دے رہے ہیں۔
    ان سب کو آن لائن دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی علی بہت اچھا تھریڈ تشکیل دیا اور سافٹویر بے حد فائدہ مند پہلے میرے
    پاس انسٹال تھا ابھی یاد نہیں رہا تھا۔۔میں ابھی ڈاؤنلوڈ کرنے لگا ہوں
    تھریڈ میں کمنٹ کرنے اور اظہار پسندیدگی کا بہت شکریہ رانا بھائی
    میرے پاس بھی یہ سافٹ وئیر انسٹال تھا
    سوچا ممبرز کو بھی اسے سے متعلق آگاہی فراہم کی جائے
    آپ کے وقت کا شکریہ

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    یہ سوفٹوئیر واقعی بہت بہترین ہے۔
    میں نے کافی دیر اس کو استعمال کیا ہے۔
    اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس کا اپنا کوئی بوجھ نہیں ہے۔
    ورنہ اکثر سوفٹوئیر انسٹال ہونے کے بعد اپنا بوجھ بھی پی سی پر ڈال دیتے ہیں۔
    آجکل کیوں کہ میں رجسٹرڈ ونڈوز ۱۰ استعمال کر رہا ہوں۔ تو اس میں اس کی اپنی سیکیورٹی ہوتی ہے۔ اور اس طرح کے کسی ایڈیشنل سوفٹوئیر کی ضرورت نہیں پڑتی۔

  6. #6
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آپ کی بات سے اتفاق کروں گا اس سافٹ وئیر کا کمپیوٹر سسٹم پر کوئی اثر نہیں پڑتا اور یہ استعمال میں بھی کافی آسان ہے
    فائدے اس کے علاوہ ہیں ۔ میں بھی ونڈو 10 کی طرف اپ گریڈنگ کا سوچ رہا تھا
    لیکن ونڈو سیون کا انٹرفیس اور استعمال کافی آسان ہے بہ نسبت ونڈو 10 کے

  7. #7
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    تھریڈ میں کمنٹ کرنے اور اظہار پسندیدگی کا بہت شکریہ رانا بھائی
    میرے پاس بھی یہ سافٹ وئیر انسٹال تھا
    سوچا ممبرز کو بھی اسے سے متعلق آگاہی فراہم کی جائے
    آپ کے وقت کا شکریہ
    جی بہت شکریہ بھائی

  8. #8
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

  9. #9
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    آج کل ماشاء اللہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر کافی رونق لگی رہتی ہے۔
    اور ٹیم ممبران کی طرف سے نت نئے تھریڈز بھی روزانہ کی بنیاد پر پوسٹ ہو رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیشہ آئی ٹی دنیا ایسے ہی ہنستا بستا رکھے۔ اور اس کو مذید ترقی عطا کرے۔
    اس فورم کے تمام ممبران چاہے وہ عام ممبر ہو یا ٹیم ممبر۔ آئی ٹی دنیا کا اساسہ ہیں۔ اور انہیں کی بدولت یہ فورم ترقی بھی کر رہا ہے۔ ایک اور بات کہ آجکل ہمارے سینئر ٹیم ممبران بھی باقاعدگی سے اس فورم کو اپنا قیمتی وقت دے رہے ہیں۔
    ان سب کو آن لائن دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔
    ہاں جی بلکل
    اللہ پاک یہ رونقیں لگائے رکھے آمین

  10. #10
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    very nice sharing

  11. #11
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

  12. #12
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Rashid Ali_Malik said: View Post
    very nice sharing
    بہت شکریہ

Similar Threads

  1. میری ذاتی تیار کردہ غزل!!!نوش فرمائیں
    By qarihassan in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 31
    Last Post: 21st November 2012, 01:58 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 24th October 2011, 01:13 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 10th October 2011, 10:59 AM
  4. Replies: 25
    Last Post: 14th February 2011, 05:57 AM
  5. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •