Software Introduction
دوستوں ہمارے کمپیوٹر کے استعمال سے بہت سے ایسی فائلز سیو ہو جاتیں ہیں جو کہ ہمارے کسی کام کی نہیں ہوتیں
یہ فائلز کافی جگہ گیر لیتی ہیں اور ہمارا کمپیوٹر سسٹم سلو بھی ہو سکتا ہے
ایسی ہی فائلز اور کچرے کو ریمو کرنے کے لئے آج آپ دوستوں کے ساتھ ایک سافٹ وئیر شئیر کرنے جا رہا ہوں
جس کا نام ہے
C Cleaner
سی کلینر مطلب کوکیز کلینر ۔ یہ ناصرف کوکیز کلین کرتا ہے بلکہ کمپیوٹر میں موجود ہر طرح کا کچرا صاف کر دیتا ہے
Download Software
پیارے دوستوں اس سافٹ وئیر کو آپ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
اس سافٹ وئیر کا سائز تقریباََ نو ایم بھی ہے ۔
Installation Guide
ڈئیر فرینڈز آپ دوستوں کی آسانی کے لئے اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے کا طریقہ بھی شئیر کر رہا ہوں
اسکرین شاٹس میں ملاحظہ کریں
How To Use C Cleaner
پیارے دوستوں سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد یہ کچھ ایسے دیکھائی دے گا
پر کلک کرنا ہے جس سے یہ آپ کو بتائے گا کہ کمپیوٹر سسٹم میں کتنا ڈیٹا غیر ضروری پڑا ہوا ہے
Analyze یہاں آپ نے
Analyzing
مکمل ہونے کے بعد آپ نے
پر کلک کرنا ہے ۔جس سے تمام کچرا اور غیر ضروری چیزیں ریمو ہو جائیں گے
Run Cleaner
More Options
دوستوں اس کے علاوہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق اس سافٹ وئیر کے مختلف آپشنز کی سیٹنگ بھی کر سکتے ہیں
اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھیں
والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام
Bookmarks