السلام علیکم پیارے دوستوں آج کا سوال قرآن مجید میں کتنے درختوں کا ذکر آیا ہے ؟ نام بھی بتائیں
ALi.HaiDEr said: السلام علیکم پیارے دوستوں آج کا سوال قرآن مجید میں کتنے درختوں کا ذکر آیا ہے ؟ نام بھی بتائیں وعلیکم السلام۔ قرآن کریم میں تین درختوں کا نام آیا ہے کھجور،بیری اور زیتون
Shaheen Latif said: وعلیکم السلام۔ قرآن کریم میں تین درختوں کا نام آیا ہے کھجور،بیری اور زیتون ماشاء اللہ آپ کا جواب بلکل درست ہے
Forum Rules
Bookmarks