Results 1 to 8 of 8

Thread: رمضان اور خواب

  1. #1
    faheemfani's Avatar
    faheemfani is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2020 @ 04:53 PM
    Join Date
    20 Apr 2014
    Location
    Mandri A.K
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    168
    Threads
    69
    Credits
    475
    Thanked: 1

    Default رمضان اور خواب

    آج سحری کرنے کے بعد اور نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد جب میں سویا تو میں نے اپنی لائف کے بارے میں انتہائی خوفناک خواب دیکھا ہے جس نے مجھے بہت خوفزدہ کر دیا ہے!!!!!!!!
    میرا سوال یہ ہے کہ کیا رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں دیکھے گئے خواب سچے ہوتے ہیں یا جھوٹے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    لازمی جواب دیجیے!!!!

  2. #2
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    میری اطلاع کے مطابق شریعت میں ایسی کوئی بات نہیں۔ مناسب ہوگا کہ کسی مستند مفتی صاحب سے رجوع کیا جائے۔

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote faheemfani said: View Post
    آج سحری کرنے کے بعد اور نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد جب میں سویا تو میں نے اپنی لائف کے بارے میں انتہائی خوفناک خواب دیکھا ہے جس نے مجھے بہت خوفزدہ کر دیا ہے!!!!!!!!
    میرا سوال یہ ہے کہ کیا رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں دیکھے گئے خواب سچے ہوتے ہیں یا جھوٹے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    لازمی جواب دیجیے!!!!
    ڈیئر ممبر۔
    میں نے اس کے بارے میں کہیں پڑھا تھا۔ حوالا ٹھیک طرح سے یاد نہیں۔
    اس لیے آپ اس پر اعتبار کرنا چاہیں۔ تو کریں۔ نہ چاہیں۔ تو آپ کی مرضی۔
    ایک دفعہ کسی صحابی رضی اللہ عن نے حضرت محمدﷺ سے اسی طرح اپنے خواب
    کے بارے میں پوچھا۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا۔ کہ اگر تم کوئی بُرا خواب دیکھو تو اس کا ذکر
    کسی سے مت کرو۔ کیوں کہ بعض دفعہ کسی سے اس کا ذکر کر دینے سے خواب سچ ہو جاتا ہے۔
    اور اگر کسی سے ذکر نہ کیا جائے اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت اور اس کا فضل مانگا جائے۔ تو یہ خواب ٹل جاتا ہے۔

  4. #4
    Rai Zahid's Avatar
    Rai Zahid is offline Senior Member+
    Last Online
    7th May 2023 @ 08:28 AM
    Join Date
    03 Jun 2014
    Location
    ITDUNYA
    Gender
    Male
    Posts
    236
    Threads
    26
    Credits
    1,146
    Thanked
    4

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈیئر ممبر۔
    میں نے اس کے بارے میں کہیں پڑھا تھا۔ حوالا ٹھیک طرح سے یاد نہیں۔
    اس لیے آپ اس پر اعتبار کرنا چاہیں۔ تو کریں۔ نہ چاہیں۔ تو آپ کی مرضی۔
    ایک دفعہ کسی صحابی رضی اللہ عن نے حضرت محمدﷺ سے اسی طرح اپنے خواب
    کے بارے میں پوچھا۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا۔ کہ اگر تم کوئی بُرا خواب دیکھو تو اس کا ذکر
    کسی سے مت کرو۔ کیوں کہ بعض دفعہ کسی سے اس کا ذکر کر دینے سے خواب سچ ہو جاتا ہے۔
    اور اگر کسی سے ذکر نہ کیا جائے اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت اور اس کا فضل مانگا جائے۔ تو یہ خواب ٹل جاتا ہے۔
    Agree
    "Let's Change The World By Love"

  5. #5
    Imtiaz sundrani's Avatar
    Imtiaz sundrani is offline Senior Member+
    Last Online
    15th January 2019 @ 10:47 AM
    Join Date
    02 May 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    7
    Credits
    576
    Thanked
    3

    Default

    1ƒ91‘51„9 191…11”4 1‡01•0 1„01„91ƒ9 1„61‡21ƒ91„0 1„71”4191ƒ9 1„21‡2 1ƒ91…1 1„01ƒ91„2 191‡2 191…11”4 1…11•0 1…21”41ƒ81„9 1‡01ƒ91’6 191„91”41’6 1„41…01ƒ919 1ƒ91*81*81‡1

  6. #6
    Imtiaz sundrani's Avatar
    Imtiaz sundrani is offline Senior Member+
    Last Online
    15th January 2019 @ 10:47 AM
    Join Date
    02 May 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    7
    Credits
    576
    Thanked
    3

    Default

    Nh

  7. #7
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    میری اطلاع کے مطابق شریعت میں ایسی کوئی بات نہیں۔ مناسب ہوگا کہ کسی مستند مفتی صاحب سے رجوع کیا جائے۔
    بالکل سہی

  8. #8
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈیئر ممبر۔
    میں نے اس کے بارے میں کہیں پڑھا تھا۔ حوالا ٹھیک طرح سے یاد نہیں۔
    اس لیے آپ اس پر اعتبار کرنا چاہیں۔ تو کریں۔ نہ چاہیں۔ تو آپ کی مرضی۔
    ایک دفعہ کسی صحابی رضی اللہ عن نے حضرت محمدﷺ سے اسی طرح اپنے خواب
    کے بارے میں پوچھا۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا۔ کہ اگر تم کوئی بُرا خواب دیکھو تو اس کا ذکر
    کسی سے مت کرو۔ کیوں کہ بعض دفعہ کسی سے اس کا ذکر کر دینے سے خواب سچ ہو جاتا ہے۔
    اور اگر کسی سے ذکر نہ کیا جائے اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت اور اس کا فضل مانگا جائے۔ تو یہ خواب ٹل جاتا ہے۔
    آپ نے بجا فرمایا

    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 11th July 2015, 11:18 AM
  2. Replies: 14
    Last Post: 3rd February 2014, 10:52 AM
  3. حضرتِ عثمان اور قبر کا خوف
    By Shehzad Iqbal in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 17th September 2013, 08:55 AM
  4. ماہ رمضان میں خیر و برکت اور روحانی فیض او ب&#
    By Ladla Student in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 11
    Last Post: 30th July 2012, 01:40 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 7th January 2010, 06:54 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •