اسلام و علیکم
کیا حال ہے آپ سب دوستوں کا امید کرتا ہو آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔
دوستوں آپ سب کو ماہ رمضان مبارک ہو
دوستوں جیسا کہ آپکو پتہ ہے رمضان کا ماہ چل رہا ہے
اس ماہ میں لوگ سب کام چھوڑ کر اللہ پاک کی عبادت کرتے ہے
تو دوستوں آج کی ہماری یہ تھریڈز بہت ہی انٹرسٹنگ ہونے والی ہے کیونکہ آج میں آپ سب دوستوں کو ایک ایپس دینے والہ ہوں
جو آپکو اللہ پاک کہ عبادت کرنے میں ہیلپ کرے گئی
مطلب اس ایپ کہ زریعے جب آپ کا آذان کا ٹایم ہو گا تو آپ کہ موبائل میں آذان ہو گی
اور آپ اس ایپ کہ زریعے قرآن پاک کی تلاوت کر بھی سکتے ہے اور اپنے پسندیدہ قاری کی آواز میں قرآن پاک سن بھی سکتے ہے
اور بھی اس ایپ کہ بہت فائدے ہے میں آپ کو لنک دیتا ہوں آپ ڈاونلوڈ کر کہ ضرور چیک کرے
یہ رہا لنک
https://www.google.com.pk/url?sa=t&r...8sjvFat9gX72CQ
امید کرتا ہوں آپ کو میری رمضان کہ بارے میں یہ تھریڈز اچھی لگی ہو گی
تو ملتے ہے اگلی نیو تھریڈز میں تب تک کہ لیے مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ
Bookmarks