Results 1 to 6 of 6

Thread: کیا سورج حرکت کرتا ہے

  1. #1
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default کیا سورج حرکت کرتا ہے

    اسلام علیکم !!!
    میں آج ایک سائنسی سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں اور میں چاہتا ہوں کے اسلامی سوالات کے ساتھ ساتھ سائنس سے بھی آپکو آگاہ کیا جائے

    What type of the motion is prforming by the sun in this universe???
    اس کاہنات میں سورج کیسے یعنی کس کے گرد حرکت کر رہا ہے ؟؟؟؟

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post
    اسلام علیکم !!!
    میں آج ایک سائنسی سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں اور میں چاہتا ہوں کے اسلامی سوالات کے ساتھ ساتھ سائنس سے بھی آپکو آگاہ کیا جائے

    What type of the motion is prforming by the sun in this universe???
    اس کاہنات میں سورج کیسے یعنی کس کے گرد حرکت کر رہا ہے ؟؟؟؟

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

    وعلیکم السلام۔
    ماہرین فلکیات کے جمع کردہ اعدادوشمار کے مطابق سورج 220کلومیٹر فی سیکنڈکی بے حد تیز رفتار سے رواں دواں ہے اور اس کی یہ گردش اس کے مخصو ص مدار میں ہے جسے ماہرین نے'' سولراپیکس ''کا نام دیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ سورج دن میں اندازاً 1,90,08,000کلومیٹر سفر کرتاہے۔

    تمام اجرام ِسماوی خواہ وہ ستارے ہوں یا سیارے وہ گردش میں ہیں۔چناچہ آج جدید نظریہ یہی ہے کہ سورج متحرک ہے اور آٹھ سیارے اس کے گر دمحو گردش ہیں اور ہمارا سورج اپنے پورے خاندان (نظام شمسی )سمیت ملکی وے کہکشاں کے مرکزکے گرد گھوم رہاہے ...
    ..جبکہ سورج کے متعلق قرآن میں ہے کہ

    (وَ ہُوَ الَّذِیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَالنَّھَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ط کُلّ فِیْ فَلَکٍ یَّسْبَحُوْنَ)
    '' اوروہ اللہ ہی ہے جس نے رات اوردن بنائے اورسورج اورچاند کو پیداکیا۔ سب ایک ایک فلک میں تیررہے ہیں''
    الانبیاء ، 21:33

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    ماہرین فلکیات کے جمع کردہ اعدادوشمار کے مطابق سورج 220کلومیٹر فی سیکنڈکی بے حد تیز رفتار سے رواں دواں ہے اور اس کی یہ گردش اس کے مخصو ص مدار میں ہے جسے ماہرین نے'' سولراپیکس ''کا نام دیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ سورج دن میں اندازاً 1,90,08,000کلومیٹر سفر کرتاہے۔

    تمام اجرام ِسماوی خواہ وہ ستارے ہوں یا سیارے وہ گردش میں ہیں۔چناچہ آج جدید نظریہ یہی ہے کہ سورج متحرک ہے اور آٹھ سیارے اس کے گر دمحو گردش ہیں اور ہمارا سورج اپنے پورے خاندان (نظام شمسی )سمیت ملکی وے کہکشاں کے مرکزکے گرد گھوم رہاہے ...
    ..جبکہ سورج کے متعلق قرآن میں ہے کہ

    (وَ ہُوَ الَّذِیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَالنَّھَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ط کُلّ فِیْ فَلَکٍ یَّسْبَحُوْنَ)
    '' اوروہ اللہ ہی ہے جس نے رات اوردن بنائے اورسورج اورچاند کو پیداکیا۔ سب ایک ایک فلک میں تیررہے ہیں''
    الانبیاء ، 21:33
    خوب بھائی بہت اچھی وضاحت،بلکل یہی سمجھا جاتا ہے مگر جو قرآن پاک نے بتایا ہے درست ہے

  4. #4
    bilal22813's Avatar
    bilal22813 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th January 2020 @ 12:47 PM
    Join Date
    09 Jan 2017
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    72
    Threads
    1
    Credits
    349
    Thanked
    4

    Default

    nice

  5. #5
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    ماہرین فلکیات کے جمع کردہ اعدادوشمار کے مطابق سورج 220کلومیٹر فی سیکنڈکی بے حد تیز رفتار سے رواں دواں ہے اور اس کی یہ گردش اس کے مخصو ص مدار میں ہے جسے ماہرین نے'' سولراپیکس ''کا نام دیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ سورج دن میں اندازاً 1,90,08,000کلومیٹر سفر کرتاہے۔

    تمام اجرام ِسماوی خواہ وہ ستارے ہوں یا سیارے وہ گردش میں ہیں۔چناچہ آج جدید نظریہ یہی ہے کہ سورج متحرک ہے اور آٹھ سیارے اس کے گر دمحو گردش ہیں اور ہمارا سورج اپنے پورے خاندان (نظام شمسی )سمیت ملکی وے کہکشاں کے مرکزکے گرد گھوم رہاہے ...
    ..جبکہ سورج کے متعلق قرآن میں ہے کہ

    (وَ ہُوَ الَّذِیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَالنَّھَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ط کُلّ فِیْ فَلَکٍ یَّسْبَحُوْنَ)
    '' اوروہ اللہ ہی ہے جس نے رات اوردن بنائے اورسورج اورچاند کو پیداکیا۔ سب ایک ایک فلک میں تیررہے ہیں''
    الانبیاء ، 21:33
    ویلڈن آپکا جواب درست ہے

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 141
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 17th May 2015, 05:03 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 30th April 2012, 06:34 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 22nd July 2010, 11:26 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 8th October 2009, 08:13 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •