Name:  bismillah+salam.gif
Views: 2841
Size:  38.0 KB

ٹپس ٹرکس سیکشن میں نیو تھریڈ کے ساتھ پیش خدمت ہوں
پیارے دوستوں آج اس تھریڈ میں ایک چھوٹی سے ٹپ شئیر کرنے والا ہوں
ہو سکتا ہے آپ میں سے کچھ ممبرز آگاہ ہوں لیکن کچھ ممبرز آگاہ نہیں ہوں گے اُن دوستوں کے لئے بتاتا چلوں
ہم اپنے کمپیوٹر سسٹم کی ٹاسک بار کو چھوٹا یا بڑا ( حسب ضرورت) کر سکتے ہیں۔

What is Task bar?

دوستوں ہمارے کمپیوٹر سسٹم کے ڈسک ٹاپ پر موجود سب سے نیچے بلیو کلر کی بار کو ٹاسک بار کہتے ہیں ۔
ٹاسک بار پر مختلف کوئیک لانچ آئیکون شو ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہم نے جو بھی فائل یا پروگرام اوپن کیا ہوتا ہے وہ بھی ٹاسک بارپر شو ہو رہا ہوتا ہے ۔

Name:  TB1.jpg
Views: 433
Size:  3.5 KB

Small Size Task Bar

ٹاسک بار کا سائز چھوٹا کرنے کے لئے درج ذیل اسکرین شاٹس ملاحظہ کریں
اس سے آپ کے کوئیک لانچ آئیکون بھی چھوٹے سائز کے ہو جائیں گے اور تاریخ بھی غائب ہو جائے گی
صرف وقت شو ہو گا

Name:  TB2.jpg
Views: 422
Size:  35.1 KB

Name:  TB3.gif
Views: 427
Size:  23.2 KB

Large Size Task Bar

ٹاسک بار کا سائز بڑا کرنے کے لئے اسکرین شاٹ دیکھیں۔ بار کا سائز بڑا کرنے سے کوئیک لانچ آئیکون کے سائز بھی بڑے ہو جائیں گے
اس کے علاوہ وقت کے ساتھ ساتھ تاریخ بھی شو ہو گی

Name:  TB4.gif
Views: 420
Size:  24.4 KB

والسلام

علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام