Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: ٹاسک بار کو چھوٹا بڑا کریں

  1. #1
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up ٹاسک بار کو چھوٹا بڑا کریں

    Name:  bismillah+salam.gif
Views: 2839
Size:  38.0 KB

    ٹپس ٹرکس سیکشن میں نیو تھریڈ کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    پیارے دوستوں آج اس تھریڈ میں ایک چھوٹی سے ٹپ شئیر کرنے والا ہوں
    ہو سکتا ہے آپ میں سے کچھ ممبرز آگاہ ہوں لیکن کچھ ممبرز آگاہ نہیں ہوں گے اُن دوستوں کے لئے بتاتا چلوں
    ہم اپنے کمپیوٹر سسٹم کی ٹاسک بار کو چھوٹا یا بڑا ( حسب ضرورت) کر سکتے ہیں۔

    What is Task bar?

    دوستوں ہمارے کمپیوٹر سسٹم کے ڈسک ٹاپ پر موجود سب سے نیچے بلیو کلر کی بار کو ٹاسک بار کہتے ہیں ۔
    ٹاسک بار پر مختلف کوئیک لانچ آئیکون شو ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہم نے جو بھی فائل یا پروگرام اوپن کیا ہوتا ہے وہ بھی ٹاسک بارپر شو ہو رہا ہوتا ہے ۔

    Name:  TB1.jpg
Views: 433
Size:  3.5 KB

    Small Size Task Bar

    ٹاسک بار کا سائز چھوٹا کرنے کے لئے درج ذیل اسکرین شاٹس ملاحظہ کریں
    اس سے آپ کے کوئیک لانچ آئیکون بھی چھوٹے سائز کے ہو جائیں گے اور تاریخ بھی غائب ہو جائے گی
    صرف وقت شو ہو گا

    Name:  TB2.jpg
Views: 422
Size:  35.1 KB

    Name:  TB3.gif
Views: 427
Size:  23.2 KB

    Large Size Task Bar

    ٹاسک بار کا سائز بڑا کرنے کے لئے اسکرین شاٹ دیکھیں۔ بار کا سائز بڑا کرنے سے کوئیک لانچ آئیکون کے سائز بھی بڑے ہو جائیں گے
    اس کے علاوہ وقت کے ساتھ ساتھ تاریخ بھی شو ہو گی

    Name:  TB4.gif
Views: 420
Size:  24.4 KB

    والسلام

    علی حیدر
    آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام

  2. #2
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    nice info

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    Name:  bismillah+salam.gif
Views: 2839
Size:  38.0 KB

    ٹپس ٹرکس سیکشن میں نیو تھریڈ کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    پیارے دوستوں آج اس تھریڈ میں ایک چھوٹی سے ٹپ شئیر کرنے والا ہوں
    ہو سکتا ہے آپ میں سے کچھ ممبرز آگاہ ہوں لیکن کچھ ممبرز آگاہ نہیں ہوں گے اُن دوستوں کے لئے بتاتا چلوں
    ہم اپنے کمپیوٹر سسٹم کی ٹاسک بار کو چھوٹا یا بڑا ( حسب ضرورت) کر سکتے ہیں۔

    What is Task bar?

    دوستوں ہمارے کمپیوٹر سسٹم کے ڈسک ٹاپ پر موجود سب سے نیچے بلیو کلر کی بار کو ٹاسک بار کہتے ہیں ۔
    ٹاسک بار پر مختلف کوئیک لانچ آئیکون شو ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہم نے جو بھی فائل یا پروگرام اوپن کیا ہوتا ہے وہ بھی ٹاسک بارپر شو ہو رہا ہوتا ہے ۔

    Name:  TB1.jpg
Views: 433
Size:  3.5 KB

    Small Size Task Bar

    ٹاسک بار کا سائز چھوٹا کرنے کے لئے درج ذیل اسکرین شاٹس ملاحظہ کریں
    اس سے آپ کے کوئیک لانچ آئیکون بھی چھوٹے سائز کے ہو جائیں گے اور تاریخ بھی غائب ہو جائے گی
    صرف وقت شو ہو گا

    Name:  TB2.jpg
Views: 422
Size:  35.1 KB

    Name:  TB3.gif
Views: 427
Size:  23.2 KB

    Large Size Task Bar

    ٹاسک بار کا سائز بڑا کرنے کے لئے اسکرین شاٹ دیکھیں۔ بار کا سائز بڑا کرنے سے کوئیک لانچ آئیکون کے سائز بھی بڑے ہو جائیں گے
    اس کے علاوہ وقت کے ساتھ ساتھ تاریخ بھی شو ہو گی

    Name:  TB4.gif
Views: 420
Size:  24.4 KB

    والسلام

    علی حیدر
    آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام

    السلام علیکم
    بھائی جان بہت اچھا تھریڈ تشکیل دیا
    اشتراک کا بہت شکریہ

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    السلام علیکم
    بھائی جان بہت اچھا تھریڈ تشکیل دیا
    اشتراک کا بہت شکریہ
    وعلیکم السلام رانا بھائی
    پسند فرمانے کا بہت شکریہ

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    وعلیکم السلام رانا بھائی
    پسند فرمانے کا بہت شکریہ
    بھائی آپ نے سکرین شارٹ کیلئے کونسا ایڈیٹر یوز کیا ہے
    یا ونڈو ڈیفالٹ سے لئیے سکرین شارٹ

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote WhoWaleedSaid said: View Post
    nice info
    Thanks Bro

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    بھائی آپ نے سکرین شارٹ کیلئے کونسا ایڈیٹر یوز کیا ہے
    یا ونڈو ڈیفالٹ سے لئیے سکرین شارٹ
    اسکرین شاٹ
    Snipping Tool
    کی مدد سے لئے گئے ہیں اور ایڈٹنگ فوٹوشاپ میں کی گئی ہے

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    اسکرین شاٹ
    Snipping Tool
    کی مدد سے لئے گئے ہیں اور ایڈٹنگ فوٹوشاپ میں کی گئی ہے
    بھائی جس سکرین شارٹ ٹول کے متعلق میں نے تھریڈ بنایا تھا وہ یوز کریں
    سکرین شارٹ لینے کے ساتھ ہی فورا ایڈیٹ کریں اور سیو کرلیں

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    بھائی جس سکرین شارٹ ٹول کے متعلق میں نے تھریڈ بنایا تھا وہ یوز کریں
    سکرین شارٹ لینے کے ساتھ ہی فورا ایڈیٹ کریں اور سیو کرلیں
    غالباََ آپ فاسٹ سٹون کیپچر کی بات کر رہے ہیں
    میں وہ بھی ساتھ ساتھ استعمال کرتا رہتا ہوں

  10. #10
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    غالباََ آپ فاسٹ سٹون کیپچر کی بات کر رہے ہیں
    میں وہ بھی ساتھ ساتھ استعمال کرتا رہتا ہوں
    ہاں جی بلکل بھائی میں بھی یہی دونوں استعمال کرتا ہوں
    ونڈو سیون کا اپنا بھی اور یہ سافٹویر دونوں کمال کے ہیں اور فاسٹلی کام کرتے ہیں

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    جی بلکل
    نیکسٹ تھریڈ ان شاء اللہ فاسٹ اسٹون سے بنائیں گے

  12. #12
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Buhat Khoob

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2012, 11:15 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 27th November 2010, 09:12 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 8th August 2010, 09:51 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 27th February 2010, 05:35 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 18th February 2010, 12:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •