ٹپس اینڈ ٹرکس سیکشن میں نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں
پیارے ممبرز آج کے اس تھریڈ میں میں آپکے ساتھ ایک ٹِرک شئیر کر رہا ہوں
آج کی ٹِرک کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے پاور بٹن کے متعلق ہے

ممبرز یہاں موجود ہر کوئی جانتا ہوگا کہ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے پاور بٹن سے کیا ہوتا ہے؟
پاور بٹن سے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ آف ہوجاتے ہیں
لیکن
میں آپکو ایک ٹِرک بتاؤنگا جس سے آپ کا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ آف نہیں ہوگا یعنی کہ پاور
بٹن کا ایکشن آپ چینج کر سکتے ہیں اور خود چوز کر سکتے ہیں کہ پاور بٹن پریس ہونے پر
کیا ایکشن ہو۔۔۔۔۔اس سے آپ اپنے کسی دوست کو کہہ سکتے ہیں کہ وہ پاور بٹن سے
آپکا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ بند کرکے دکھائے ۔۔یقینا وہ نہیں کر پائے گا

پاور بٹن کا ایکشن کیسے چینج کرنا ہے؟

سب سے پہلے آپ ٹاسک بار پر رائٹ کلک کریں اور پھر نیو آپشن شو ہونے پر
پراپرٹیز پر کلک کریں۔۔۔۔اب ایک نیو ونڈو اوپن ہوجائے گی وہاں پر آپ نے
کے ٹیب پر کلک کرنا ہے Start Menu
اور اسکے سامنےPower Button Action اسکے بعد آپکو ایک آپشن نظر آئے گا کہ
لکھا ہوگا آپ اس پر کلک کریں اور ایک ڈراپ ڈاؤن مینیو اوپن Shutdown
کردیں Save پر کلک کرکے Apply ہوگا وہاں سے کوئی اور آپشن سیلکٹ کریں اور
نیچے سکرین شارٹ دے رہا ہوں تاکہ جن کو سمجھ نہیں آئی وہ بھی سمجھ جائے

سکرین شارٹ کے زریعے
Name:  ScreenShot00064.jpg
Views: 1354
Size:  24.1 KB


Name:  ScreenShot00065.png
Views: 1358
Size:  33.7 KB


Name:  ScreenShot00066.png
Views: 1383
Size:  34.1 KB


امید ہے آپکو تھریڈ پسند آیا ہوگا اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔اللہ حافظ

ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام