Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: بلاک ہول؟؟؟

  1. #1
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default بلاک ہول؟؟؟

    اسلام علیکم !!!

    میں ایک نئے سائنسی سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
    میرا آج کا سوال ہے
    What is the size of black hole???

    بلیک ہول کیا ہے اور اسکا سائز کیا ہے؟؟؟

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App
    Last edited by Shaheen Latif; 2nd June 2017 at 11:59 AM. Reason: Spelling corrected

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post
    اسلام علیکم !!!

    میں ایک نئے سائنسی سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
    میرا آج کا سوال ہے
    What is the size of black hole???

    بلیک ہول کیا ہے اور اسکا سائز کیا ہے؟؟؟

    Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App

    وعلیکم السلام۔
    خلا میں بے پناہ کشش ثقل کے مراکز بلیک ہولز کہلاتے ہیں ۔

    بلیک ہول کیا ہوتا ہے؟ مشہور ترین سائنسدان نے ایسا دعویٰ کردیا کہ دنیا کے ہوش اڑادئیے۔
    موجودہ دور کے عظیم ریاضی دان سٹیفن ہاکنگ نے ان ’خوفناک خلائی سوراخوں‘ کے متعلق ایک حیرت انگیز انکشاف کرکے ان کی پراسراریت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
    سٹیفن ہاکنگ نے سٹاک ہوم یونیورسٹی میں خطاب کے دوران بتایا کہ بلیک ہول اتنے بھی بلیک نہیں، یعنی ان کے اندر جانے والے انسان ہمیشہ کیلئے فنا نہیں ہوجائیں گے بلکہ وہ ان کے راستے کسی اور کائنات میں جانکلیں گے۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ بات بہرحال درست ہے کہ بلیک ہول میں جاکر واپسی ممکن نہیں،
    البتہ یہ نیا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا کہ ان کے ذریعے کسی اور کائنات میں جانا ممکن ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ ہماری کائنات کے علاوہ بھی بے شمار کائناتیں موجود ہیں لیکن ہماری ان تک رسائی نہیں۔ اگر کوئی انسان بلیک ہول میں گرے گا تو یا تو وہ ایک سائے کی صورت اختیار کرلے گا اور ہمیشہ بلیک ہول کی سطح پر موجود رہے گا یا دوسری صورت میں وہ بلیک ہول سے گزرتا ہوا دوسری طرف کسی اور کائنات میں جانکلے گا، اور وہاں اسے کیا دیکھنے کو ملے گا، اس کا اندازہ کسی کو بھی نہیں۔

    سائز
    سورج سے 12 ارب گُنا بڑا بلیک ہول۔
    ماہرین فلکیات نے ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے، جو ہمارے سورج کے مقابلے میں 12 ارب گُنا زیادہ کمیت رکھتا ہے۔

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    خلا میں بے پناہ کشش ثقل کے مراکز بلیک ہولز کہلاتے ہیں ۔

    بلیک ہول کیا ہوتا ہے؟ مشہور ترین سائنسدان نے ایسا دعویٰ کردیا کہ دنیا کے ہوش اڑادئیے۔
    موجودہ دور کے عظیم ریاضی دان سٹیفن ہاکنگ نے ان ’خوفناک خلائی سوراخوں‘ کے متعلق ایک حیرت انگیز انکشاف کرکے ان کی پراسراریت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
    سٹیفن ہاکنگ نے سٹاک ہوم یونیورسٹی میں خطاب کے دوران بتایا کہ بلیک ہول اتنے بھی بلیک نہیں، یعنی ان کے اندر جانے والے انسان ہمیشہ کیلئے فنا نہیں ہوجائیں گے بلکہ وہ ان کے راستے کسی اور کائنات میں جانکلیں گے۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ بات بہرحال درست ہے کہ بلیک ہول میں جاکر واپسی ممکن نہیں،
    البتہ یہ نیا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا کہ ان کے ذریعے کسی اور کائنات میں جانا ممکن ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ ہماری کائنات کے علاوہ بھی بے شمار کائناتیں موجود ہیں لیکن ہماری ان تک رسائی نہیں۔ اگر کوئی انسان بلیک ہول میں گرے گا تو یا تو وہ ایک سائے کی صورت اختیار کرلے گا اور ہمیشہ بلیک ہول کی سطح پر موجود رہے گا یا دوسری صورت میں وہ بلیک ہول سے گزرتا ہوا دوسری طرف کسی اور کائنات میں جانکلے گا، اور وہاں اسے کیا دیکھنے کو ملے گا، اس کا اندازہ کسی کو بھی نہیں۔

    سائز
    سورج سے 12 ارب گُنا بڑا بلیک ہول۔
    ماہرین فلکیات نے ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے، جو ہمارے سورج کے مقابلے میں 12 ارب گُنا زیادہ کمیت رکھتا ہے۔
    اچھی معلومات
    بھائی شکریہ بہت اچھی وضاحت

  4. #4
    usmansaeed777's Avatar
    usmansaeed777 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2019 @ 09:01 PM
    Join Date
    09 Mar 2017
    Location
    Azad Kashmir, P
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    380
    Threads
    30
    Credits
    2,149
    Thanked
    20

    Default

    [CENTER]شاہین بھائی نے ہم سے پہلے ہی جواب دے دیا ہے
    اب کیا جواب دیں؟؟؟؟؟؟؟
    /CENTER]

  5. #5
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    خلا میں بے پناہ کشش ثقل کے مراکز بلیک ہولز کہلاتے ہیں ۔

    بلیک ہول کیا ہوتا ہے؟ مشہور ترین سائنسدان نے ایسا دعویٰ کردیا کہ دنیا کے ہوش اڑادئیے۔
    موجودہ دور کے عظیم ریاضی دان سٹیفن ہاکنگ نے ان ’خوفناک خلائی سوراخوں‘ کے متعلق ایک حیرت انگیز انکشاف کرکے ان کی پراسراریت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
    سٹیفن ہاکنگ نے سٹاک ہوم یونیورسٹی میں خطاب کے دوران بتایا کہ بلیک ہول اتنے بھی بلیک نہیں، یعنی ان کے اندر جانے والے انسان ہمیشہ کیلئے فنا نہیں ہوجائیں گے بلکہ وہ ان کے راستے کسی اور کائنات میں جانکلیں گے۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ بات بہرحال درست ہے کہ بلیک ہول میں جاکر واپسی ممکن نہیں،
    البتہ یہ نیا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا کہ ان کے ذریعے کسی اور کائنات میں جانا ممکن ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ ہماری کائنات کے علاوہ بھی بے شمار کائناتیں موجود ہیں لیکن ہماری ان تک رسائی نہیں۔ اگر کوئی انسان بلیک ہول میں گرے گا تو یا تو وہ ایک سائے کی صورت اختیار کرلے گا اور ہمیشہ بلیک ہول کی سطح پر موجود رہے گا یا دوسری صورت میں وہ بلیک ہول سے گزرتا ہوا دوسری طرف کسی اور کائنات میں جانکلے گا، اور وہاں اسے کیا دیکھنے کو ملے گا، اس کا اندازہ کسی کو بھی نہیں۔

    سائز
    سورج سے 12 ارب گُنا بڑا بلیک ہول۔
    ماہرین فلکیات نے ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے، جو ہمارے سورج کے مقابلے میں 12 ارب گُنا زیادہ کمیت رکھتا ہے۔
    آپکا جواب غلط ہے

    Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App

  6. #6

    Quote Rana268 said: View Post

    اچھی معلومات
    بھائی شکریہ بہت اچھی وضاحت
    اور ساز بھی غلط ہے

    Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App

  7. #7

    Or kainaat sirf ik ha koi or kainaat nahi ha
    Sir tahqeeq kia kren google py 80% jwab galt hoty hen

    Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post
    آپکا جواب غلط ہے

    Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App
    آپ کے صحیح جواب کا انتظار رہے گا۔

  9. #9
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آپ کے صحیح جواب کا انتظار رہے گا۔
    Insha allah

    Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post
    Or kainaat sirf ik ha koi or kainaat nahi ha
    Sir tahqeeq kia kren google py 80% jwab galt hoty hen

    Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App
    ڈئیر ممبر
    کیوں کے آپ نے یہ سائنس کا سوال کیا تھا۔
    اس لیے آپ کو سائنس کے مطابق ہی جواب دیا گیا تھا۔
    ایک سے زیادہ کائنات کے وجود کی ایک اور سائنسی تحقیق ملاحظہ فرمائیں۔

    متعدد کائناتیں یا
    (ابھی تک تصوراتی متعدد کائناتیں ہیں جن میں ہماری کائنات بھی شامل ہے جو باہم مل کر سارے وجود کو تشکیل دیتے ہیں، متعدد کائناتیں بعض علمی نظریات کا نتیجہ ہیں جن میں بالآخر ان متعدد کائناتوں کا وجود لازمی قرار پاتا ہے، یہ نتیجہ علم کونیات میں کوانٹم نظریہ میں بنیادی ریاضی کو واضح کرنے کی کوششوں کے نتیجہ میں سامنا آتا ہے، متعدد کائناتوں میں مختلف کائناتوں کو بعض اوقات متوازی کائناتیں بھی کہا جاتا ہے اور ہر کائنات کی اندرونی ساخت اور ان کائناتوں کے آپس میں تعلق کا انحصار مختلف نظریات پر ہے، متعدد کائناتوں کا قیاس کونیات، طبیعیات، فلک، فلسفہ، لاہوت اور سائنس فکشن میں بھی ملتا ہے، اس سیاق میں متوازی کائناتوں کو مختلف ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے جیسے متبادل کائناتیں، کوانٹم کائناتیں، متوازی دنیائیں، متبادل حقیقتیں وغیرہ.

  11. #11
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈئیر ممبر
    کیوں کے آپ نے یہ سائنس کا سوال کیا تھا۔
    اس لیے آپ کو سائنس کے مطابق ہی جواب دیا گیا تھا۔
    ایک سے زیادہ کائنات کے وجود کی ایک اور سائنسی تحقیق ملاحظہ فرمائیں۔

    متعدد کائناتیں یا
    (ابھی تک تصوراتی متعدد کائناتیں ہیں جن میں ہماری کائنات بھی شامل ہے جو باہم مل کر سارے وجود کو تشکیل دیتے ہیں، متعدد کائناتیں بعض علمی نظریات کا نتیجہ ہیں جن میں بالآخر ان متعدد کائناتوں کا وجود لازمی قرار پاتا ہے، یہ نتیجہ علم کونیات میں کوانٹم نظریہ میں بنیادی ریاضی کو واضح کرنے کی کوششوں کے نتیجہ میں سامنا آتا ہے، متعدد کائناتوں میں مختلف کائناتوں کو بعض اوقات متوازی کائناتیں بھی کہا جاتا ہے اور ہر کائنات کی اندرونی ساخت اور ان کائناتوں کے آپس میں تعلق کا انحصار مختلف نظریات پر ہے، متعدد کائناتوں کا قیاس کونیات، طبیعیات، فلک، فلسفہ، لاہوت اور سائنس فکشن میں بھی ملتا ہے، اس سیاق میں متوازی کائناتوں کو مختلف ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے جیسے متبادل کائناتیں، کوانٹم کائناتیں، متوازی دنیائیں، متبادل حقیقتیں وغیرہ.
    Me in sab ko radd krta hun kainaat siraf ik ha

    Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App

  12. #12
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    خلا میں بے پناہ کشش ثقل کے مراکز بلیک ہولز کہلاتے ہیں ۔

    بلیک ہول کیا ہوتا ہے؟ مشہور ترین سائنسدان نے ایسا دعویٰ کردیا کہ دنیا کے ہوش اڑادئیے۔
    موجودہ دور کے عظیم ریاضی دان سٹیفن ہاکنگ نے ان ’خوفناک خلائی سوراخوں‘ کے متعلق ایک حیرت انگیز انکشاف کرکے ان کی پراسراریت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
    سٹیفن ہاکنگ نے سٹاک ہوم یونیورسٹی میں خطاب کے دوران بتایا کہ بلیک ہول اتنے بھی بلیک نہیں، یعنی ان کے اندر جانے والے انسان ہمیشہ کیلئے فنا نہیں ہوجائیں گے بلکہ وہ ان کے راستے کسی اور کائنات میں جانکلیں گے۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ بات بہرحال درست ہے کہ بلیک ہول میں جاکر واپسی ممکن نہیں،
    البتہ یہ نیا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا کہ ان کے ذریعے کسی اور کائنات میں جانا ممکن ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ ہماری کائنات کے علاوہ بھی بے شمار کائناتیں موجود ہیں لیکن ہماری ان تک رسائی نہیں۔ اگر کوئی انسان بلیک ہول میں گرے گا تو یا تو وہ ایک سائے کی صورت اختیار کرلے گا اور ہمیشہ بلیک ہول کی سطح پر موجود رہے گا یا دوسری صورت میں وہ بلیک ہول سے گزرتا ہوا دوسری طرف کسی اور کائنات میں جانکلے گا، اور وہاں اسے کیا دیکھنے کو ملے گا، اس کا اندازہ کسی کو بھی نہیں۔

    سائز
    سورج سے 12 ارب گُنا بڑا بلیک ہول۔
    ماہرین فلکیات نے ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے، جو ہمارے سورج کے مقابلے میں 12 ارب گُنا زیادہ کمیت رکھتا ہے۔
    اسلام علیکم بھائی جان
    میں اپنے ناقص علم کی بنا پر کچھ کہنا چاہتا ہوں کہ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے
    یعنی جتنی بھی مخلوقات پیدا کی گئی ہیں ان میں سے عقل اور ذہانت میں انسان کا ثانی کوئی مخلوق نہیں ہے
    اس کائنات میں اگرچہ بہت سے سیارے ستارے موجود ہیں اور اگر ہم سائنس کی بنا پر کہہ بھی لیں کہ کائنات میں ان دوسرے سیاروں پر کوئی مخلوق موجود ہے بھی
    تو وہ انسان تو ہرگز نہیں ہو سکتی اور نہ انسان سے ذہین کوئی اور مخلوق ہو سکتی ہے
    البتہ میں جس نتیجے پر اکثر سوچ بچار کے بعد پہنچتا ہوں وہ یہ ہے کہ انسان سے قریب بیس ہزار سال پہلے جنات کو پیدا کیا گیا تھا
    اور بہت سی مشہور کتب میں درج ہے کہ انسانوں سے ذیادہ جنات کی تعداد ہے جن میں سے کچھ کا لکھا ہے کہ کچھ جنات کا بسیرا ہوا میں بھی کیا گیا ہے کچھ کا زمین میں۔
    اور مشہور ہے کہ اللہ تعالٰی نے سات زمینیں اور سات آسمان بنائے ہیں میرے علم کے مطابق اگر آپ الفاظ پر غور کریں تو سات آسمانوں کا تو سب کو ہی پتہ ہے
    لیکن سات زمینوں کو آج تک ہم نے اپنی زمین یعنی ارتھ کی ہی سات اندرونی پرتیں سمجھا ہے لیکن اگر غور کیا جائے تو میرے خیال سے ہماری زمین ساتویں نمبر پر ہے اور اس کے علاوہ بھی چھ بالکل ہماری زمین کے طرح کے سیارے بھی موجود ہیں اور ان پر بھی رب تعالٰی نے کوئی نہ کوئی مخلوق رکھی ہے
    لیکن جہاں تک میرا خیال ہے ان پر جنات بستے ہوں گے جن کی مختلف اشکال اور ہیئت ہو سکتی ہیں
    سائنس ایک تصوراتی مخلوق کا نظریہ پیش کرتی ہے جسے ایلئن کا نام دیا جاتا ہے جسے انسان سے بہتر کہا جاتا ہے لیکن یہ سب غلط ہے
    اگر کائنات میں اور بھی مخلوق ہے تو وہ جنات ہیں
    اور رہی بات بلیک ہولز کی تو یہ وہ صرف ایک بہت ہی طاقتور انرجی کا مرکز ہے جو اپنے قریبی چیزوں سیاروں وغیرہ کو اپنے اندر کھینچتی ہے
    لیکن آج تک اس سے جڑے تمام نظریات غلط ہیں تقریباً۔۔
    کائنات ایک ہے جس میں سب ستارے سیارے پیدا کئے گئے ہیں اسکے علاوہ دوسرا جہاں صرف آسمانوں کے اوپر ہے
    اور دو ہی جہان ہیں ایک یہ کائنات دوسرا آسمانوں سے اوپر کا جہان جہاں عرش معلٰی ہے
    یہ صرف میرے ذاتی نظریات ہیں
    کسی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے
    آپکے قیمتی وقت کے لئے بہت بہت شکریہ
    عبدالباسط

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 49
    Last Post: 19th November 2022, 09:46 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 24th July 2016, 10:37 PM
  3. ڈیلیٹ کی وجہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟پلیز
    By Bired89 in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 8
    Last Post: 3rd March 2010, 09:46 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •