السلام و علیکم!
میں حسن حاصلپور پنجاب سے، بہت خوشی ہوئ ITDUNIYA میں شامل ہو کر. ماشااللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں سب دوست. اللہ آپ سب کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ : انشااللہ جو علم میرے پاس ہوگا وہ سب دوستوں سے شیئر کروں گا.

ڈیئر ممبر۔
ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں
یہاں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے دوسروں کو کچھ نیا سکھائیں
اور یہاں موجود ممبرز سے آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اگر آپکو کوئی پرابلم ہے تو
آپ ہمارے ایکسپرٹس سے پوچھ سکتے ہیں
آپ اس فورم پر نئے ہیں اس لیے سب سے پہلے آپ اس فورم کے رولز پڑھ لیں
تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔ رولز پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?574222
یہاں تھریڈ کیسے بنانا ہے کس سیکشن میں بنانا ہے اور بہت کچھ سیکھنے کیلئے درج ذیل لنک فالو کریں
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
جزاک اللہ بھائی جاں
میں ہوں پاکستان
Welcome To ITdunya
اسلام علیکم.
میرا نام امتیاز احمد هے رائشگا صحبت پور سے سب ممبروں کو میرا طرف سے سلام. جزاک.الله
وعلیکم السلام دوست
خوش آمدید دوست امید کرتے ہیں کہ آپ آئی ٹی دنیا کے فورم میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
welcome to itd
IT Dunya
Bookmarks