السلام علیکم پیارے دوستوں

ٹپس ٹرکس سیکشن میں آج آپ دوستوں کے ساتھ ایک نیو ٹرک شئیر کرنے جا رہا ہوں
ڈئیر ممبر اس ٹرک سے آپ اپنی تصاویر کو پرماننٹ ڈیلیٹ کر پائیں گے

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنا سسٹم کسی کو سیل کر دیتے ہیں تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کر کے ، لیکن دوستوں اُس ڈیٹا کو ری کور کیا جا سکتا ہے
لیکن میں جو ٹرک شئیر کرنے والا ہوں اس سے ڈیٹا ری کور ہو بھی گیا تو کوئی فائدہ نہیں ہو پائے گا

کیسے؟ یہ سمجھنے کے لئے درج ذیل طریقہ فالو کریں
آپ دوستوں کو سمجھانے کے لئے میں ایک تصویر اوپن کر رہا ہوں اسکرین شاٹ دیکھیں

Name:  PD1.jpg
Views: 742
Size:  70.4 KB

اب اسی تصویر کو نوٹ پیڈ میں اوپن کر لیں۔ نوٹ پیڈ میں کیسے اوپن کرنا ہے اُس کا طریقہ نیچے اسکرین شاٹس میں دیکھ لیں

Name:  PD2.jpg
Views: 751
Size:  19.2 KB

نوٹ پیڈ میں تصویر ایسے شو ہو گی۔

Name:  PD3.jpg
Views: 734
Size:  76.5 KB

آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ اس میں سے کوئی بھی ایک لائن ڈیلیٹ کر دینی ہے اور نوٹ پیڈ کو کنٹرول پلس ایس کی کمانڈ سے سیو کرنا ہے
اب جب آپ وہ تصویر اوپن کریں گے تو وہ کچھ ایسے شو ہو گی

Name:  PD4.jpg
Views: 749
Size:  20.4 KB

یقیناََ اب اس تصویر سے کوئی نفع نقصان حاصل نہیں کیا جاسکے گا
تو پیارے دوستوں آپ اپنی پرسنل تصویر کو ایسے پرماننٹ ڈیلیٹ کر سکتے ہیں
لیکن یاد رکھیں ایک بار نوٹ پیڈ میں سیو کر لیا تو دوبارہ اُس تصویر کو ٹھیک کرنا تقریباََ نا ممکن ہو گا
اسی کے ساتھ مجھے اجازت دیجئے

والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام