اسلام علیکم میں ایک سرکاری ملازم ہوں میں نے اپنےسیلری سلپ پیپرا میں رجسٹر کرنا چاہا رجسٹر تو گیا لیکن میری غلطی کی
وجہ سے جیمیل آئی ڈی ڈالتے وقت آخر میں ایک سپیلنگ کی اضافہ ہوا یعنی کہ میرے اصل آئی ڈی میں رجسٹر نہیں ہوا جب دوبار کوشش کرتا ہوں تو یہ وارننگ آتا ہے کہ آپ اس آئی میں پہلے سے رجسٹر ہیں اب میں کیا کروں کہ میرا آئی ڈی صحیح ہو اور میرا سیلری سلپ میرے اپنے آئی ڈی میں آجائے شکریہ
Bookmarks