Name:  bISMELLAH.gif
Views: 377
Size:  28.3 KB

میرایہ تھریڈ جو ممبرز اسلام آباد سے تعلق رکھتے ہیں اُن کے لئے اہم ہے
ڈئیر ممبر آج جو سائٹ شئیر کر رہا ہوں اس سے سٹوڈنٹس کا کافی فائدہ ہو گا ۔
یہ فیڈرل بورڈ کی سائٹ ہے جہاں کلاس نہم ، دھم، فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے تمام پاسٹ پیپرز موجود ہیں

اس کے علاوہ ہر سال فیڈرل بورڈ کا رزلٹ اسی سائٹ پر شئیر کی جاتا ہے ۔
سائٹ میں سلیبس ، رجسٹریشن ، سکالر شپ اور رول نمبر سمیت مارک شیٹس کی تمام معلومات موجود ہے

Name:  1.jpg
Views: 371
Size:  119.9 KB

سائٹ کو وزٹ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

Name:  Visit-site-now.gif
Views: 377
Size:  38.9 KB


والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام