پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز آج میں آپ کے ساتھ فیس بک میسنجر کا ایک فیچر شئیر
کر رہا ہوں بہت سارے بھائیوں کو اس فیچر کا پتا بھی ہوگا لیکن اتنے ہی بھائیوں کو
نہیں پتا ہو گا
اس تھریڈ میں میں آپکو فیس بک میسنجر میں چیٹ کا کلر تبدیل کرنے کے متعلق بتاؤ گا
میسنجر میں بائی ڈیفالٹ فیس بک کا اپنا کلر نیلا ہوتا ہے یعنی چیٹ کا انٹرفیس کلر نیلا ہوتا ہے
تو ہم سیکھیں گے کہ دوران چیٹ ہم چیٹ کا کلر کیسے تبدیل کرسکتے ہیں
نوٹ:
جب آپ چیٹ کا کلر تبدیل کریں گے تو جس سے آپ چیٹ کر رہے ہیں اسے بھی وہی کلر نظر آئے گا
تو اس کیلئے سب سے پہلے آپ کوئی بھی چیٹ اوپن کرلیں اور اسکے بعد سکرین شارٹ کے مطابق
سارا کام کریں جیسے جیسے میں نے سکرین شارٹ میں کیا ہے
پر کلک کریں Color اب اسکے بعد
اب آپ کوئی بھی کلر سیلیکٹ کرلیں
لیں جناب کلر چینج ہوگیا کتنا آسان طریقہ ہے
امید ہے آپکو تھریڈ پسند آیا ہوگا اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔اللہ حافظ
رانا ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks