ہیلو دوستو! امید کہ سب بالکل مزے میں ہونگے
آج ایک اپلیکیشن آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں، جو کہ بے حد کارآمد رہی تھی جب پی ٹی سی ایل والے میری کمپلین حل نہیں کر رہے تھے اور ان کے پی ٹی سی ایل نمبر پر میں ایس ایم ایس بومبر کا استعمال نہیں کر سکتا تھا، پر کال بومبر استعمال کرنے سے کون روکتا ان کے آفس کے نمبر پر
اس اپلیکیشن کی مدد سے آپ اپنے فرینڈز وغیرہ کو اینوئے کر سکتے ہیں یا پھر کسی اور مقصد کے لیے اس کا استعمال کر سکتے ہیں جو آپ چاہیں
*Root is required otherwise you will have to cut calls manually
Bookmarks