سیرت النبی پر لکھی گئ اس نادر کتاب کا نام بتائیں جس کے عنوان میں کوئی نقطہ نہیں، ؟
اس کے مصنف کے نام میں بھی کوئی نقطہ نہیں، حتی کہ اس پوری کتاب میں بھی کوئی نقطہ نہیں؟

کتاب کا نام "ہادی عالم،" مصنف "ولی محمد"
میں ہوں پاکستان
رحیق المختوم کو سعودی حکومت کی طرف سے بہترین کتاب کا انعام بھی ملا ہے۔ یہ واقعی بہترین کتاب ہے
Bookmarks