Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: روضہ بھوکا رہنے کا نام نہیں واقعہ ضرور پڑھ

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default روضہ بھوکا رہنے کا نام نہیں واقعہ ضرور پڑھ

    بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے
    اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا،
    بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔
    "کتنے پیسے دے سکتے ہو"
    مجھے ایسے لگا، جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے،
    مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی،
    میں نے اصل قیمت سے زیادہ پیسے نکالے اور بابا جی کے سامنے رکھ دئیے،
    بابا جی نے پیسے اٹھائے اور مجھے دیتے ہوئے بولے،
    وہ سامنے سڑک کے اس پار اس بوڑھی عورت کو دے دو، کل آ کر اپنے سموسے پکوڑے لے جانا،
    میری پریشانی تم نے حل کر دی، افطاری کا وقت قریب تھا اور میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے،
    اب بیچاری چند دن سحری اور افطاری کی فکر سے آزاد ہو جائے گی۔
    میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی۔
    وہ کون ہے آپکی ؟؟
    میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا ۔ بابا جی تپ گئے،
    وہ میری ماں ہے ، بیٹی ہے اور بہن ہے ۔ تم پیسے والے کیا جانو، رشتے کیا ہوتے ہیں،
    جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی انہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا، پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے، نہ مانگ رہی ہے اور نہ کوئی دے رہا ہے۔
    تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو اور پیٹ بھرے رشتوں کو افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا۔
    "اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا تو یہ روزہ نہیں، صرف بھوک ہے بھوک"
    میں بوجھل قدموں سے اس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا، اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا،
    یہ میرے ہاتھ میں پیسے میرے نہیں تھے بابا جی کے تھے، میرے پیسے تو رشتوں کو استوار کر رہے تھے۔
    بابا جی کے پیسے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے۔
    میں سوچ رہا تھا کہ اس بڑھیا میں ماں، بہن اور بیٹی مجھے کیوں دکھائی نہیں دی؟
    اے کاش میں بھی بابا جی کی آنکھ سے دیکھتا، اے کاش تمام صاحبان حیثیت بھی اسی آنکھ کے مالک ہوتے،
    اللہ پاک ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

  2. #2
    sam4you is offline Senior Member+
    Last Online
    20th February 2021 @ 09:21 PM
    Join Date
    06 Jun 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    65
    Threads
    13
    Credits
    422
    Thanked
    2

    Default

    Ameen

  3. #3
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,146
    Threads
    374
    Credits
    10,169
    Thanked
    442

    Default

    Aameen
    Very nice post
    Never Stop Learning And Growing

  4. #4
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Aameen Very Beautiful

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے
    اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا،
    بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔
    "کتنے پیسے دے سکتے ہو"
    مجھے ایسے لگا، جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے،
    مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی،
    میں نے اصل قیمت سے زیادہ پیسے نکالے اور بابا جی کے سامنے رکھ دئیے،
    بابا جی نے پیسے اٹھائے اور مجھے دیتے ہوئے بولے،
    وہ سامنے سڑک کے اس پار اس بوڑھی عورت کو دے دو، کل آ کر اپنے سموسے پکوڑے لے جانا،
    میری پریشانی تم نے حل کر دی، افطاری کا وقت قریب تھا اور میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے،
    اب بیچاری چند دن سحری اور افطاری کی فکر سے آزاد ہو جائے گی۔
    میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی۔
    وہ کون ہے آپکی ؟؟
    میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا ۔ بابا جی تپ گئے،
    وہ میری ماں ہے ، بیٹی ہے اور بہن ہے ۔ تم پیسے والے کیا جانو، رشتے کیا ہوتے ہیں،
    جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی انہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا، پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے، نہ مانگ رہی ہے اور نہ کوئی دے رہا ہے۔
    تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو اور پیٹ بھرے رشتوں کو افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا۔
    "اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا تو یہ روزہ نہیں، صرف بھوک ہے بھوک"
    میں بوجھل قدموں سے اس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا، اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا،
    یہ میرے ہاتھ میں پیسے میرے نہیں تھے بابا جی کے تھے، میرے پیسے تو رشتوں کو استوار کر رہے تھے۔
    بابا جی کے پیسے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے۔
    میں سوچ رہا تھا کہ اس بڑھیا میں ماں، بہن اور بیٹی مجھے کیوں دکھائی نہیں دی؟
    اے کاش میں بھی بابا جی کی آنکھ سے دیکھتا، اے کاش تمام صاحبان حیثیت بھی اسی آنکھ کے مالک ہوتے،
    اللہ پاک ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
    ماشاء اللہ۔
    جزاک اللہ۔
    اللہ ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔

  6. #6
    MehmoodFarid2 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th March 2024 @ 07:43 PM
    Join Date
    31 Jul 2016
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    351
    Threads
    30
    Credits
    4,365
    Thanked
    7

    Default

    Ameen

  7. #7
    Abid8755664 is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2023 @ 05:36 PM
    Join Date
    21 Dec 2015
    Location
    Peshawar
    Gender
    Male
    Posts
    115
    Threads
    4
    Credits
    890
    Thanked
    4

    Default

    MashaALLAH ALLAH kary Sab ke dill ma ye bat othar jay

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ماشاء اللہ۔
    جزاک اللہ۔
    اللہ ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔
    آمین ثم آمین

  9. #9
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote sam4you said: View Post
    Ameen
    Quote Akram Naaz said: View Post
    Aameen
    Very nice post
    Quote Waseem-Ali said: View Post
    Aameen Very Beautiful
    Quote MehmoodFarid2 said: View Post
    Ameen
    Quote Abid8755664 said: View Post
    MashaALLAH ALLAH kary Sab ke dill ma ye bat othar jay

    جزاک اللہ

  10. #10
    Imtiaz sundrani's Avatar
    Imtiaz sundrani is offline Senior Member+
    Last Online
    15th January 2019 @ 10:47 AM
    Join Date
    02 May 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    7
    Credits
    576
    Thanked
    3

    Default

    Aameen

  11. #11
    mohammadhanif14's Avatar
    mohammadhanif14 is offline Advance Member
    Last Online
    9th October 2023 @ 04:12 PM
    Join Date
    29 Nov 2010
    Location
    where i am
    Gender
    Male
    Posts
    1,701
    Threads
    200
    Credits
    394
    Thanked
    220

    Default

    اللہ تعالی ہم سب کو حقیقی معنوں میں سخی اور دوسروں کی مدد کرنے والے بنائیں۔۔۔۔ آمین

  12. #12
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Imtiaz sundrani said: View Post
    Aameen
    Quote mohammadhanif14 said: View Post
    اللہ تعالی ہم سب کو حقیقی معنوں میں سخی اور دوسروں کی مدد کرنے والے بنائیں۔۔۔۔ آمین
    آمین
    جزاک اللہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. 18th Roza k Anmool Fazaail.اٹھارہواں روزہ کے قیمتی انمول وضائف۔
    By Kutkutariyaan in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 15
    Last Post: 14th June 2014, 02:19 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 3rd February 2012, 04:25 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 15th December 2010, 02:44 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •