میرا نام مرزا عثمان بیگ ہے۔ میں آٹی دنیا پر نیا ہوں ۔ میں بی ایس سی کمپیوٹر سائنس کر رہا ہوں۔ میرا کمپوٹر میں بہت انٹرسٹ ہے۔ میں اسی فیلڈ میں کام کرنا چاہتا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ میرے شئیر کیے گئے تھریڈز آپ لوگوں کو پسند آئیں گے
شکریہ

ڈیئر ممبر۔
ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں
یہاں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے دوسروں کو کچھ نیا سکھائیں
اور یہاں موجود ممبرز سے آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اگر آپکو کوئی پرابلم ہے تو
آپ ہمارے ایکسپرٹس سے پوچھ سکتے ہیں
آپ اس فورم پر نئے ہیں اس لیے سب سے پہلے آپ اس فورم کے رولز پڑھ لیں
تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔ رولز پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?574222
یہاں تھریڈ کیسے بنانا ہے کس سیکشن میں بنانا ہے اور بہت کچھ سیکھنے کیلئے درج ذیل لنک فالو کریں
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
welcome
welcome to itd
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
آپ کی شئیر ینگ بھی چیک کی ہے
ممبرز کے لئے فائدہ مند ہے
اچھا لگا آپ سےمل کر
آئی ٹی دُنیا میں خوش آمدید
امید کرتے ہیں آپکا ہمارے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
آپکو ہم سے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ہمیں آپکی اچھی اچھی شیئرنگ کا بے صبری سے انتظار ہے
Bookmarks