السلام علیکم پیارے دوستوں

موبائل فون کا استعمال ہر دوسرا بندہ کر رہا ہے جب کہ انٹرنیٹ کا استعمال کچھ کم نہیں ہے
انٹرنیٹ پر لا تعداد ایپس کی وجہ سے کچھ ایسی ایپس بھی ہم انسٹال کر بیٹھتے ہیں جو ہمارے موبائل کے لئے پیور نقصان دہ ہیں
ایسی فیک ایپس سے ہمارے سیٹ میں مال وئیر ، وائرس اورطرح طرح کے ایڈز شو ہونا شروع ہو جاتے ہیں
تو دوستوں ان تمام مسائل کے حل کے لئے میں آپ دوستوں کے لئے ایک مفید ایپ لے کے آیا ہوں
جس کا نام ہے

Stubborn Trojan Killer



یہ ایپ روٹڈ موبائل فونز میں پراپر ورک کرتی ہے ۔ چونکہ آج کل کے وائرس بہت ایڈوانس ہو گئے ہیں جو ایسی جگہ جا کر ڈیرہ ڈالتے ہیں جہاں ہمارا فون ہونے کے باوجود ہماری پہنچ نہیں ہوتی۔ اسی صورت حال کو دیکھتے ہوئے یہ ایپ پیش کی گئی ہے ۔
تو دوستوں اگر آپ بھی ان مسائل سے دو چار ہیں تو یہ ایپ استعمال کریں یقیناََ کارگر ثابت ہوگی ۔
اس ایپ کی ورکنگ سے متعلق کچھ اسکرین شاٹس نیچے مہیا کر رہا ہوں جس سے آپ کو اس ایپ کو استعمال کرنے سے متعلق مفید گائیڈنس ملے گی













والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام