Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: اب اپنے موبائل سے وائرس کا خاتمہ کریں

  1. #1
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up اب اپنے موبائل سے وائرس کا خاتمہ کریں

    السلام علیکم پیارے دوستوں

    موبائل فون کا استعمال ہر دوسرا بندہ کر رہا ہے جب کہ انٹرنیٹ کا استعمال کچھ کم نہیں ہے
    انٹرنیٹ پر لا تعداد ایپس کی وجہ سے کچھ ایسی ایپس بھی ہم انسٹال کر بیٹھتے ہیں جو ہمارے موبائل کے لئے پیور نقصان دہ ہیں
    ایسی فیک ایپس سے ہمارے سیٹ میں مال وئیر ، وائرس اورطرح طرح کے ایڈز شو ہونا شروع ہو جاتے ہیں
    تو دوستوں ان تمام مسائل کے حل کے لئے میں آپ دوستوں کے لئے ایک مفید ایپ لے کے آیا ہوں
    جس کا نام ہے

    Stubborn Trojan Killer



    یہ ایپ روٹڈ موبائل فونز میں پراپر ورک کرتی ہے ۔ چونکہ آج کل کے وائرس بہت ایڈوانس ہو گئے ہیں جو ایسی جگہ جا کر ڈیرہ ڈالتے ہیں جہاں ہمارا فون ہونے کے باوجود ہماری پہنچ نہیں ہوتی۔ اسی صورت حال کو دیکھتے ہوئے یہ ایپ پیش کی گئی ہے ۔
    تو دوستوں اگر آپ بھی ان مسائل سے دو چار ہیں تو یہ ایپ استعمال کریں یقیناََ کارگر ثابت ہوگی ۔
    اس ایپ کی ورکنگ سے متعلق کچھ اسکرین شاٹس نیچے مہیا کر رہا ہوں جس سے آپ کو اس ایپ کو استعمال کرنے سے متعلق مفید گائیڈنس ملے گی













    والسلام
    علی حیدر
    آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام




  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    علی حیدر سکرین شاٹس نظر نہیں آ رہے۔

  3. #3
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    وعلیکم السلام علی حیدر بھائی میرا موبائل روٹڈ نہیں تو کیا یہ میرے موبائل میں ورک کرے گا

  4. #4
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    Uprooted mobile pe ye work kry ge ya nhe....
    Never Stop Learning And Growing

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    علی حیدر سکرین شاٹس نظر نہیں آ رہے۔
    جناب مجھے تو پراپر شو ہو رہے ہیں
    Name:  Proof.jpg
Views: 470
Size:  208.6 KB

  6. #6
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    بھائی جان میں یہ تھریڈ پہلے سے ہی پیش کر چکا ہوں
    تفصیل اور سکرین شاٹ کے ساتھ
    شکریہ

    یہ رہا لنک

    ☻~☻Android mobile me khud ba khud install hone wali apps ka 100% complete solution☻~☻

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Basit Jaan said: View Post
    بھائی جان میں یہ تھریڈ پہلے سے ہی پیش کر چکا ہوں
    تفصیل اور سکرین شاٹ کے ساتھ
    شکریہ

    یہ رہا لنک

    ☻~☻Android mobile me khud ba khud install hone wali apps ka 100% complete solution☻~☻
    جی بھائی آپ کے تھریڈ میں بھی موجود ہے
    خیر ٹاپک کا ڈیفرنس رہا ہے
    بہرحال معذرت

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    اب شو ہو رہی ہیں۔

  9. #9
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    nice sharing janab

    bahot achi sharing hai

    ALi.HaiDEr

  10. #10
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    Bohot Khoob

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    میرے پاس بھی اسکرین شارٹ نظر آرہے ہیں
    -۔-۔-
    کیا ہم اس ایپ کو ایک بار انسٹال کر کے
    اپنے سیل فون کو چیک کر کے۔۔۔۔یا۔۔۔صاف کر کے
    ان انسٹال کر سکتےہیں
    پھر
    جب کبھی محسوس ہوتو پھر سے انسٹال کر کے چیک کر لیں
    کیا
    یہ طریقہ بہتر رہے گا

  12. #12
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    میرے پاس بھی اسکرین شارٹ نظر آرہے ہیں
    -۔-۔-
    کیا ہم اس ایپ کو ایک بار انسٹال کر کے
    اپنے سیل فون کو چیک کر کے۔۔۔۔یا۔۔۔صاف کر کے
    ان انسٹال کر سکتےہیں
    پھر
    جب کبھی محسوس ہوتو پھر سے انسٹال کر کے چیک کر لیں
    کیا
    یہ طریقہ بہتر رہے گا
    جی بلکل یہ طریقہ کار بھی بہتر ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 9th September 2021, 08:12 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2018, 10:26 PM
  3. کیو موبائل اے 80 کا پاس ورڈ ختم کرنا ہے جو یاد  
    By sabinkarim in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 24th April 2015, 04:49 PM
  4. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •