Webhosting in Pakistan
Results 1 to 4 of 4

Thread: انکل چھوڑو نے فٹبال کھیلا

  1. #1
    Ali mujtaba's Avatar
    Ali mujtaba is offline Junior Member
    Last Online
    19th September 2017 @ 06:40 PM
    Join Date
    06 Jun 2017
    Gender
    Male
    Posts
    6
    Threads
    3
    Credits
    54
    Thanked
    0

    Default انکل چھوڑو نے فٹبال کھیلا

    Webhosting in Pakistan
    انکل چھوڑو آپنے دوست بدھو میاں کے ساتھ ٹی وی میں فٹبال میچ دیکھ رہے تھے۔جونہی میچ ختم ہوا۔انکل چھوڑو کے دماغ میں ایک زبردست خیال آیا۔انکل نے بدھو بھائی سے کہا بھائی چلو فٹبال کھلتے ہیں ۔بدھو بھائی نے کہا نیکی اور پوچھ پوچھ ۔انکل چھوڑو نے کہا چلو پھر کھلتے ہیں ویسے کہاں کھیلیں گے۔اگر کھیلیں گۓ تو کیا اکیلے کھیلیں گے۔بدھو بھائی نے کہا طارق گراؤنڈ میں جاکر کھیلتے ہیں۔انکل نے کہا کھیلیں گے لیکن کہاں کھیلیں گے۔بدھو بھائی نے کہا طارق گراؤنڈ میں۔انکل نے کہا ٹھیک ہے لیکن میں پوچھ رہا ہوں کہاں کھیلیں گے۔بدھو بھائی کو کچھ سمجھ نہ آیا۔بدھو بھائی بولے طارق گراؤنڈ میں کھیلیں گے۔انکل نے کہا وہاں تو کرکٹ کھیلا جاتا ہے۔میں فٹبال کھیلنے کی بات کررہا ہوں۔بدھو بھائی نے کہا طارق گراؤنڈ میں کھیلتے ہی ہیں۔ ٹی وی نہیں دیکھا جاتا ۔انکل نے کہا ہاں تو ٹھیک ہے فٹبال کا میچ ہم کھیلیں گے طارق پارک میں۔لیکن کیا وہاں پر کھانے کے لیے کوئی سٹال ہے اور کیا وہاں پر ٹی وی دیکھنے کی سہولت ہے اور کیا لیٹنے کے لیے بیڈ ہے اور کیا وہاں پر اے سی ہے۔بدھو بھائی نے کہا طارق گراؤنڈ تو گراؤنڈ ہے جہاں کھیل کھیلیں جاتے ہیں۔کوئی فائیو سٹار ریسٹورنٹ نہیں ہے۔انکل نے کہا ٹھیک ہے تو پھر چلیں۔بدھو بھائی نے کہا پہلے منہ تو صاف کرلو کیونکہ تمہارے منہ میں تو دودھ لگا ہوا ہے۔انکل نے کہا کیا کہتے ہو میرے پیچھے تو دنیا لگی ہوئی ہے۔دونوں طارق گراؤنڈ میں گۓ۔انکل نے آپنے چار دوست بولا لیے ۔ہر ٹیم میں تین کھلاڑی تھے۔میچ چار منٹ کا تھا ۔میچ شروع ہوا۔انکل گول کیپر تھے۔میچ شروع ہوا۔اور ان کا دوست جو دوسری ٹیم میں تھا گول کرنے کے لیے انکل کے پاس آیا اور بال کو ہٹ کیا۔اور یہ کیا انکل کو ہر طرف بول نظر آنے لگے کیونکہ بول انکل کے منہ پر لگا تھا۔انکل نے کہا ہائے۔انکل نیچے گرے اور بے ہوش ہوگئے۔سید علی مجتبی،میرپور آزاد کشمیر
    رمضان مبارک ہو

  2. #2
    qasim747's Avatar
    qasim747 is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 06:06 PM
    Join Date
    05 Sep 2012
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    339
    Threads
    5
    Credits
    2,027
    Thanked
    14

    Default

    Belive That

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,353
    Threads
    280
    Credits
    74,183
    Thanked
    879

    Default

    Thanks for Sharing

  4. #4
    Net_master is offline Member
    Last Online
    18th May 2019 @ 07:28 PM
    Join Date
    20 Mar 2015
    Location
    Pindi bhattian
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    661
    Threads
    62
    Thanked
    18

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Good

    Sent from my QMobile i2 using Tapatalk

Similar Threads

  1. ۔10فٹ اونچا دنیا کا سب بڑا پھول
    By *KHAN*JEE* in forum General Knowledge
    Replies: 27
    Last Post: 8th May 2016, 01:21 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 30th August 2015, 09:07 AM
  3. Replies: 10
    Last Post: 15th December 2013, 01:08 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 17th March 2012, 04:29 AM
  5. Replies: 15
    Last Post: 8th March 2011, 01:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •