Name:  asalamalikum.gif
Views: 1243
Size:  9.7 KB

دوستوں بعض سچوئشن میں ہم کوئی بات ذہن میں نہیں رکھ پاتے یا مخصوص وقت میں کوئی بات ذہن میں نہیں آتی
تو دوستوں ایسی تمام فکروں سے آزاد ہونے کے لئے یہ تھریڈ پیش خدمت ہے

اس مسئلے کا حل ونڈو سیون میں
Sticky Notes
کی صورت میں موجود ہے

جی ہاں دوستوں آپ میں سے بہت سے ممبرز اسٹکی نوٹس کو موبائل میں استعمال کر چکے ہونگے ۔
ونڈوز میں اسٹکی نوٹس کو استعمال میں لانے کے لئے آپ کو اسٹارٹ مینو میں جا کر سرچ بار میں
لکھنا ہو گا ۔ جس کے بعدآپ اسٹکی نوٹس پر کلک کریں گے اور آپ کے سامنے نوٹس کی ونڈو اوپن ہوجائے گی۔ Sticky Notes

Name:  Sticky-Notes1.gif
Views: 1239
Size:  19.6 KB

Name:  Sticky-Notes2.gif
Views: 1241
Size:  33.0 KB

اسٹکی نوٹس اوپن ہونے کےبعد آپ یہاں کوئی بھی نوٹ لکھ سکتے ہیں۔
1
پلس کے نشان سے آپ ایک سے زیادہ نوٹس کو لکھ سکتے ہیں
2
اسٹکی نوٹس ونڈو کا کوئی بھی کلر رکھ سکتے ہیں


اسی کے ساتھ مجھے اجازت دیجئے
والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام