Name:  NI4dZ4E.png
Views: 1447
Size:  53.4 KB

پیارے ممبرز ٹپس ٹرکس سیکشن میں ایک عمدہ ٹرک کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ٹرک سے آپ اپنے کمپیوٹر سسٹم میں ٹاسک بار پر موجود تاریخ کے ساتھ اپنا نام لکھ سکتے ہیں۔
جیسے میں نے لکھا ہوا ہے

Name:  R&L1.png
Views: 1449
Size:  3.9 KB

آپ دوست بھی تاریخ کے ساتھ اپنا نام لکھ سکتے ہیں ۔ اس کے لئے کچھ اسٹیپ فالو کرنے ہونگے

Let's Start

اور انٹر پریس کر دیں۔ Region And Language سب سے پہلے اسٹارٹ بٹن پر کلک کریں اور سرچ بار میں ٹائپ کریں

Name:  R&L.gif
Views: 1449
Size:  20.5 KB

پر کلک کرنا ہے Additional Setting اس کے بعد نیو ونڈو اوپن ہو گی جہاں آپ نے

Name:  R&L2.png
Views: 1448
Size:  5.6 KB

والے ٹیب پر کلک کرنا ہے ۔ Time ایک اور نیو ونڈو اوپن ہو گی یہاں آپ نے

Name:  R&L3.png
Views: 1448
Size:  5.8 KB

لیجئے آپ اپنی مقررہ منزل تک پہنچ چکے ہیں ۔
tt h:mm اب آپ نے یہاں لانگ ڈیٹ میں لکھنا ہے
میں اپنا نام لکھنا ہے جیسے اسکرین شاٹ میں دیکھایا گیا ہے ۔ AM & PM Symbol اور

Name:  R&L0.png
Views: 1450
Size:  49.9 KB

اس کے بعد اپلائی پر کلک کر دیں اور پھر او کے پر کلک کر دیں ۔ یقیناََ اب آپ کا نام بھی تاریخ کے ساتھ شو ہو رہا ہوگا۔
دوستوں اگر آپ لانگ ڈیٹ میں صرف ٹی ٹی لکھیں گے تو یہ آپ کا صرف نام ہی شو کرے گا
آپ اپنی مرضی سے کوئی بھی فارمیٹ رکھ سکتے ہیں ۔
اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھیں۔


والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام