Results 1 to 5 of 5

Thread: قرآن کریم کا سب سے بڑا رکوع

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default قرآن کریم کا سب سے بڑا رکوع

    Name:  Bism Salam.gif
Views: 163
Size:  87.7 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    قرآن کریم کا سب سے بڑا رکوع کون سی سورۃ میں ہے۔ اور اس میں کتنی آیات ہیں؟

  2. #2
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    سورہ عبس 42 آیات

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    سورہ عبس 42 آیات

    جواب غلط ہے۔
    دوبارہ کوشش کریں۔

  4. #4
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  Bism Salam.gif
Views: 163
Size:  87.7 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    قرآن کریم کا سب سے بڑا رکوع کون سی سورۃ میں ہے۔ اور اس میں کتنی آیات ہیں؟

    قرآن کریم کا سب سے بڑا رکوع سورة صفٰت کا دوسرا رکوع ہے جس میں تریپن آیات ہیں۔


  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post

    قرآن کریم کا سب سے بڑا رکوع سورة صفٰت کا دوسرا رکوع ہے جس میں تریپن آیات ہیں۔

    Well done.
    آپ کا جواب درست ہے۔
    ماشاء اللہ۔ جزاک اللہ۔

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  2. خبردار ! اسلامی حکم اور شعار کا مذاق اڑانا ک&#
    By maktabweb in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 4
    Last Post: 20th August 2017, 03:17 PM
  3. Answered قرآن کریم کا سب سے چھوٹا رکوع
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 3
    Last Post: 1st June 2017, 02:49 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 19th June 2011, 05:34 PM
  5. Replies: 13
    Last Post: 9th December 2009, 04:16 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •