پیارے ممبرز کیسے ہیں؟ امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔
ممبرز آج آپ کیلئے ونڈو کی ایک ٹرِک لے کر حاضر ہوا ہوں
آپ میں سے کچھ ممبر اس ٹرِک کو جانتے ہونگے اور کچھ نہیں بھی جانتے ہونگے
جو نہیں جانتے ان کیلئے یہ تھریڈ بہت اہم ہوگا۔۔اور جو جانتے ہیں اپنی رائے کا اظہار وہ بھی کردیا کریں
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ونڈو میں اگر ہم کوئی بھی فولڈر یا فائل اوپن کرتے ہیں
تو اس پر ڈبل کلک کرکے اوپن کرتے ہیں۔آپ اس فنکشن کو تبدیل کرکے سنگل کلک پر سیٹ کر
سکتے ہیں۔یعنی کے آپ کسی بھی فولڈر یا فائل پر سنگل صرف ایک بار ہی کلک کریں گے
تو وہ فولڈر یا فائل اوپن ہو جائے گی۔۔۔ہے نہ مزے دار۔۔
سنگل کلک فنکشن کیسے سیٹ کرنا ہے؟
دوستوں سنگل کلک فنکشن اون کرنا بے حد آسان ہے چلیں میں آپکو بتا دیتا ہوں
اوپن کر لینا ہے یا کوئی بھی فولڈر اوپن کرلیں
My Computerسب سے پہلے آپ نے
کا آپشن ہوگا اس پر کلک کرنا ہے
Organizeاسکے بعد فولڈر کے لیفٹ سائڈ پر ٹاپ پر
بلکل اس سکرین شارٹ کی طرح۔۔۔
اسکے بعد آپ کے سامنے نیو ونڈو اوپن ہو جائے گی
کے آپشن پر
Single Click To Open An Itemاس ونڈو میں آپ نے
پر کلک کردینا ہے
Save پر کلک کرکے
Applyٹِک لگا دینا ہے اور پھر
لیں جی آپکا کام ہوگا ہے نا کتنا اسان اب ہر فائل اور فولڈر سنگل کلک پر اوپن ہو جایا کریں گے
امید ہے آپکو تھریڈ پسند آیا ہوگا اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔اللہ حافظ
رانا ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks