پیارے ممبرز کیسے ہیں؟امید ہے سب ٹھیک ہونگے
ممبرز آج ایک اور انٹرسٹنگ سا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
امید ہے آپ اس سوال کا جواب جانتے ہونگے تو چلیں سوال سن لیں
سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک آدمی نے پچاس کلو آٹا پسوانے جانا ہے بتائیں کس طرح آسانی سے جائے گا؟
پیدل
سائیکل پر
موٹرسائیکل پر
کار پر
جوابات کا انتظار
Bookmarks