السلام علیکم پیارے دوستوں
کانٹیسٹ سیکشن میں ایک کامن سینس سوال کے ساتھ حاضر ہوں
تو سوال یہ ہے ۔
ایک آدمی دریا کے کنارے کھڑا ہے اور اُس کے پاس شیر، بکری اور گھاس بھی موجود ہیں۔
اُس آدمی کے نے دریا کے دوسرے کنارے جانا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ صرف ایک وقت میں کسی ایک کو(شیر،بکری یا گھاس) ہی ساتھ لے کر چھوٹی کشتی کے ذریعے دوسرے کنارے جا سکتا ہے ۔
اب آپ دوستوں نے بتانا ہے کہ وہ آدمی کیا ترتیب رکھے کے سب کو دوسرے کنارے پہنچا دے اور اُسے کسی سے بھی ہاتھ نہ دھونا پڑے۔
کیونکہ اگر وہ شیر کو ساتھ لے گیا تو پیچھے سے بکری گھاس کھا لے گی، یا اگر گھاس ساتھ لے گیا تو شیر بکری کو کھا جائے گا۔
اب دیکھتے ہیں کون پہلے جواب دیتا ہے
Bookmarks